روس کا یوکرین کے اہم شہر پر قبضہ، بیلاروس کو جوہری میزائل نظام فراہم کرنے کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کا یوکرین کے اہم شہر پر قبضہ، بیلاروس کو جوہری میزائل نظام فراہم کرنے کا اعلان

،تصویر کا ذریعہصدر پوتن نے کہا ہے کہ روس جوہری صلاحیت کے حامل مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل نظام آنے والے مہینوں میں اپنے اتحادی بیلاروس کو فراہم کرے گا۔

یہ سسٹمز 500 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ صدر پوتن کے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کرنے کے فیصلے کے بعد سے روس اور مغربی ممالک کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں بیلاروسی صدر سے ملاقات کے دوران ان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے صدر پوتن کا کہنا تھا کہ روس بیلاروس کے ایس یو 25 جنگی طیاروں کو جدید بنانے میں مدد کرے گا تاکہ وہ بھی جوہری ہتھیاروں کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھیں۔

اس شہر پر روس کے قبضے کا مطلب یہ ہے کہ روس اب لوہانسک خطے کو مکمل طور پر کنٹرول کرتا ہے اور اس کے ہمسایہ دونیتسک کے بڑے علاقے پر اس کا کنٹرول ہے۔ یہ دو خطے مل کر صنعتی علاقہ ڈونباس کہلاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کا عندیہپنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کا مزید 300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلانرواں برس پہلی بار نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ Sad.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا کا عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنجپاکستان مسلم لیگ (ن) کو 2013 میں اقتدار دلانے کے لیے سیاسی انجینئرنگ کا الزام لگانے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے ایک بار پھر عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنج دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کو اسکوٹیز اور نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلانامیروں سے وسائل لے کر غربا پر خرچ کریں گے ۔ خواتین اور اساتذہ کی تکریم میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے ۔ ورکنگ خواتین کی سہولت کیلئے انہیں اسکوٹیز دی جائیں گی ، حمزہ شہباز Maryam ku b ek scoti thy dou خواتین اور نوجوان کی سالگرہ ہے ؟ کمیشن مافیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی سائنسدانوں نے بوڑھے انسان کی جلد کو دوبارہ جوان کرنے کا طریقہ دریافت کرلیایہ مطالعہ حال ہی میں امریکن ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف سائنس کے ذریعہ شائع ہونے والے معروف جریدے سائنس ایڈوانسز میں“Human organ rejuvenation by VEGF-A Lessons from the skin”کے عنوان سے شائع ہوا ہے یہ تو حد ہو گئی 🤦‍♀️ Geo Israeli group Pakistan pay Israeli kay haq mein complain karty huwaye Sun lo ek bat agar Israel ko tasleem kiya toh na Geo bachy ga na tumhary handlers jin ka yar Israel hai ajkal ! Ghadare watan ky ek saza sar tan say juda! 🤣🤣😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایتچائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت arynewsurdu اڑسطو ح ک پ کو دسمبر میں لسی اور جنوری میں ستو پلائیں تو اسکی معیشت ٹھیک ہو نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت Hahahhahaha 😂 خبردار اگر اموپٹڈ حکومت چاے کے کپ کی طرف دیکھا زندہ درگور کر دیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »