سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل باجوہ کے لیے ’آرڈر آف شاہ عبدالعزیز‘ کا اعزاز - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

◀️ سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل باجوہ کے لیے ’آرڈر آف شاہ عبدالعزیز‘ کا اعزاز ◀️ سندھ کے 14 اضلاع اور پی کے سوات میں پولنگ کا عمل جاری بی بی سی کاگ لائیو پیج:

چینیوں کو اپنے بھائی سمجھیں اگر ہم نے ان کو سکیورٹی نہ دی تو وہ یہاں سے چلے جائیں گے: شہباز شریفپاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ گوادر یہ پیغام دینے آئے ہیں کہ چین یہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح اپنی اجارہ داری قائم کرنے نہیں آیا بلکہ وہ پاکستان کا مخلص دوست ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے آیا ہے جس کا فائدہ پاکستان کے لوگوں کو ہی ملے گا۔

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی، قطر اور دیگر خلیجی ممالک ہمارے دوست ہیں جو کہ اچھے اور برے وقت میں ہمارا ساتھ دیتے رہے ہیں۔ انھوں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ ’ہم 75 سال میں اپنے پاﺅں پرکھڑے نہیں ہو سکے۔ چین نے دو ارب ڈالر سے زائد کے اچھے شرائط پر قرضہ دیا۔ ہم کب تک قرضہ لیں گے۔‘

انھوں نے کہا کہ ’خدانخواستہ ایسی بات نہیں کہ چین ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح یہاں اپنی اجارہ داری قائم کر رہا ہے۔ قطعاً ایسی بات نہیں ہے بلکہ چین ہمارامخلص دوست ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس خوشی میں

😂😂😂

Raheem change award

اس ایوارڈ کو بیچ کر کوئ دو چار سو ڈالر لو لو باجوہ

ایک کال پر لیٹنے والا ہمارا نیوٹرل صاحب کتنی خاموشی اور عاجزی کے ساتھ کھڑا ہے بے غیرت۔۔۔

Culprits used by America against UK govt...

What a great acknowledgment of loyalty from a deputy of the actual boss…

اس سے پہلے جنرل سیسی کو بھی ایوارڈ دیا گیا باقی تاریخ خود گواہ ہے

عزت کردار کی ہوتی ہے اگر کردار اچھا نہ ہو تو میڈلز کوٸی معنی نہیں رکھتے۔ میڈلز تو ٹرکوں پر بھی بےشمار لگے ہوتے ہیں۔

Absolutely right

😂🤣😂

That's nice that's the real basic it's very much important for Bajwa at this stage unfortunately he's already just lost his credibility & trust after such a shameful worst American interference even 90% of nation just against Bajwa & he's the most unpopular general after Yahya.

what's the background?

جو حرکتیں اس نے پاکستان میں کی ہے اگر ان میں سے ایک حرکت بھی سعودیہ میں کرنے کی کوشش کی ہوتی تو باجوہ کی میڈل کی جگہ گردن اڑا دی جاتی۔

Wrong ways

سمندری لہروں سے گھرا ہوا ہے۔ جزیرہ نماء عرب

لعنت اس ایوارڈ کے دینے اور لینے والے پر۔

انسان سازش کرتا ہے کہ فلاں کو یہ کر دو ،فلاں کو وہ کر دو ۔ مگر جس رب نے یہ کائنات بنائی اسکو اونگھ بھی نہیں آتی وہ سب جانتا ہے اور ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے۔

کونسی خدمات؟

Begarti ka madle Mel rha ha bechra es lia paryshan ha

کونسا تیر مارا موصوف نے

پاکستان برباد کرنے کا ایوارڈ

ندين قيام الحكومة السعودية بمنح باجوا جائزة الملك عبد العزيز إن أيدي الجيش الباكستاني ملطخة بدماء البلوش الأبرياء ، ومنح الباكستان أو مؤسساتها المكافآت هو بمثابة فرك الملح على جروح البلوش

پریشان اس لئے کہ ضمیر نے جنجھوڑا ہے

کیا یہ بھی توشہ خانہ میں جمع ہو گا

اس شخص کی وجہ سے آج سارا ملک مصیبت میں مبتلا ہے اور آپ اسے میڈلز پہنا رہے ہیں اس کا تو کورٹ مارشل ہونا چاہئے

Ye aizaz inhe 90,000 foji surrender krne pr dea gya

Must have been done on the behest of US.

*Auto Reply:* Thanks for you

عوام کے خلاف کام کرنے اور امریکی اقاوں کا حکم بجا لانے اور سعودی حکومت سے مہنگا تیل خریدنے پر نوازا جا رہا ہے اس ملک دشمن کو اللہ اس خو پوچھے گا حلف سے غداری کرنے والا ناسور کہیں کا

Just for letting regime change operation successful ? Disappointing moment

دونوں ایک ھی صف میں ھیں امریکہ کے یار

Masha Allah General Qamar Javed Bajwa is beautiful & courageous son of Pakistan 🙌❣ Pakistan Army Zindabad🎩 ISi Zindabad 💪❣

Pakistan ko america k hato bechny pr medal dya ja rha hai....

It seems Bajwa is favourat hiro of Saudi Arabia because of—— _ - - the patner.

غدار کو ہمیشہ بڑا انعام ملتا ہے

Kis khidmat kay ewas diya geya hay?

اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے سعودی ویسے بھی چوروں،ڈاکوں اور قاتلوں کی سر پرستی کرتے ہیں۔کچھ عرصہ پہلے انھوں نے کشمیریوں کے قاتل مودی کو بھی ایوارڈ دیا تھا۔اب اس کو۔ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز۔ایواڈ لیتا رہے لیکن ہمھارے دلوں سے اتر گیا۔

Hahahha izat bheek mang k nahi logon k dilo mein ghar kar k milti hai our wo beshaq ALLAH PAK K hath mein hai

یہ اعزاز نہیں پٹہ ہے جو اپنے جانور کو ڈال رہے

sharm kro sab kal tak yehi army chief ap ko duniya me sab sy zyada acha lagta tha

سور

یہ کس خوشی میں؟

Mashalllah slamat rhy

پہلے بھی کہا تھا۔۔۔۔ اس رجیم چینج کے پیچھے سعودی_عرب ہے۔۔۔ کام مکمل پرمیڈل سے نواز دیا گیا۔۔۔ 1- ھمارے علاوہ تیل کسی سے کیوں لیا۔۔؟ 2- ھمارے علاوہ اسلامی کانفرنس کیسے کی۔۔؟ 3-ھمارے علاوہ اسلامی بلاک کیوں بنایا۔۔؟

For what ! To successfully managed the coup. OfficialDGISPR

یہ کس قسم کا اعزاز ہے یقیننا کسی اچھے انسان کو نہیں ملتا ہو گا DGISPR

Kaam poora hone p nawazna hi hai. Saudia and Pak are rhetorically called 2 US states outside US.

یعنی یہ ان کا بھی چمچ ہے

'4 money we r even ready to sell our mother' It's matter of shame or honor taking award from certified murderer? JamalKhashoggi MBS washingtonpost SaudiArabia KSAmofaEN JKhashoggi نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MaryamNawaz GenBajwa

Shame

Goon maltay ic soaar k mu pay wo bahtar tha.. bajwa ak soaar ha 🐖🐖.. khari fasaal tabaah kr di ic nay.. باجوہ_استفعی_دو

چاٸینہ کے بعد سعودی عرب بھیک مانگنے چور تو خالی ھاتھ لوٹ آٸے تھے

ماشاءاللہ بہت اچہا لگا ۔۔۔۔ ہے تمغہ شہادت دینے والی فوج کے لئے ہے ۔۔۔ اس وقت دنیا کی طاقتور اور مضبوط فوج ہمارے پاس ہے ۔۔ماشاء اللّٰہ ۔

یار یہ تو غلط بات ہے اپنی گھڑی کا بدلہ لینے کیلئے MBS نے یوتھڑوں کی ماں ہی مار چھڈی ہے 🤣🤣🤣 خواتین و حضرات رنڈی رونے اور پِِٹ سیاپے کا وقت ہوا چاہتا ہے ہوشیار رہئیے ،ہو سکتا اب یوتھئے ہمیں بتائیں کہ سعودیہ والے تو مسلمان ہی نہیں ہے

اب ہمیں فرق نہیں پڑتا ہم نے disown کر دیا ہے باجوہ کو!

Kis khushi mai zara hmy b pata chaly.

اس طرح کے میڈلز وقت فوقتً ملتے رہنا چاہیے تاکہ مذکورہ لوگوں کو اپنا کام دل جوئی سے کرتے رہنے میں خوشی محسوس ہو

Meer jafar meer sadaq

Mission complete hona pr❤️

یہ ڈالروں کے بدلے ماں بیچنے والے حرامی جرنیل، ان بھڑووں کو رنڈڈی باز میڈل پہناؤ

Baglol chanda muhim per

It's an honor indeed but the recipient doesn't deserve this award. Gen. Bajwa has messed up so much and it will take decades for Pak Army to clean it up. We are not happy GenBajwa

اب ہم ایک ہی آقا کے غلام ہیں

یہ پاکستان کا اعزاز ہے ، سعودی عربستان ہر پاکستانی کا دوسرا گھر ہے

sad coup

یہ ایوارڈ نیوٹرل کو کامیاب رجیم جینج اپریشن پر امریکہ نے دلوایا ھے. US usually get their objectives via our social, religious Lord's. OR his next job is confirmed after Retirement. Expecting sauid's decison 2bost trade, Refinery decison is on hold n Gawadar. PTIofficial

🖐🖐🖐🖐

ریٹائرمنٹ کے بعد چاکری پکی

لعنت

شاباش بیٹا ہماری طرح اسرائیل کو تسلیم کرنے میں تمہارا کردار باعث فخر ہے

کچھ شرم کچھ حیا ۔

انہی میڈلز کی وجہ سے پالستان آگے نہیں بڑھ پا رہا کام پاکستان کے لیئے اور میڈلز سعودیا ڈالتا ہے جو انڈیا اسرائیل اور امریکہ کا یار ہے 🖐

یہ ایوارڈ نیوٹرل کو کامیاب رجیم جینج اپریشن پر امریکہ نے دلوایا ھے اسکا پاکستان اور قوم سے کوئی تعلق نہی

فضول 🙃

جنرل باجوا کو آرڈر آف شاہ عبدالعزیز اعزاز صرف امریکہ کو خوش کرنے کیلئے دیا گیا ھے

Shame for handler's

Hahaha

😱😱🫣🫣Really For what?

یہ ایوارڈ نیوٹرل کو کامیاب رجیم جینج اپریشن پر امریکہ نے دلوایا ھے اسکا پاکستان اور قوم سے کوئی تعلق نہی

Is ka matlab pakistan ko nuqsan pohance men arab ka bhi hath hay

MbS is Zionist Saudi despot Pakistani General just wants dollars.

امریکہ تو براہ راست رجیم چینج کا ایوارڈ نہیں دے سکتا اور نہ ھی جنرل باجوہ کی اتنی جرات ھے کہ وہ امریکہ سے ایوارڈ لے سکیں اس لئے سعودیہ کے ذریعے ایوارڈ دیا گیا ھے۔

That’s the power behind most powerful face

Shame on bajwa

بیغرتی کا ایوارڈ

Operation regime change complete krny pr

Ye bajwaaa asal mein wazir e azam hai America ny is wazir e azam banaya hai

کس وجہ سے ایوارڈ دیا گیا عمران خان کی حکومت گرانے پر یا امریکہ کی غلامی کرنے پر

🤭

منافقت کی انتہا ہے۔ کل یہی سعودی مودی کو ایوارڈ دے رہے تھے اور آج باجوہ کو۔ لیول چیک کرو سعودیوں کا 🤭

Great achievement

یہ ایوارڈ نیوٹرل رہنے کے لیے۔

🤣🤣🤣

Geo pak army

Successful regime change

مشرف کو بھی اعلیٰ حدمات کے عوض سعودی کنگ نے دبئی میں فلیٹ دیا تھا۔ اب وہ کیا حدمات ہیں مشرف کو پتہ ہو گا۔

مطلب اگلی باری اس کی ہے ادر جا کے نوکری کرنے کی

Good to hear...

لکھ دی لعنت دو ظالم انسان

موصوف کی کیا خدمات ہیں

Successful RegimeChangeInPakistan

تیرا_باپ_بھی_دیگا_آزادی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اوورسیز_کا_ووٹ_بحال_کریں اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور نظام_کو_بدلنا_ہوگا إلا_رسول_الله_يامودى گستاخی_رسول_نامنظور BoycottIndianProducts آقا_دوجہاں_پر_جان_قربان عوام_دشمن_بجٹ_نامنظور باجوہ_استعفی_دو

کیوں پریشان ہیں ہمارے آرمی سٹاف ۔۔۔ جبکہ دوسری طرف شہزادہ خوش دکھائی دے رہا ہے

Pakistani government khatam Karne pe

کیونکہ روس سے تیل کی ڈیل ختم کردی اس لئیے۔۔۔۔ اگر پاکستان روس سے تیل کے معاہدے کرتا تو سعودی کو نقصان ہوتا۔۔۔ مفت میں ایوارڈ نہیں دیا۔۔۔ سعودی نے کام نکلوا دیا ہے اس بیغ۔رت سے۔۔۔ 🖐️🖐️🖐️🖐️

ان سعودی بادشاہوں کی مجبوری یہ ہے کہ ان کے پاس اپنی فوج ہے ہی نہیں لہذا انہوں نے ہمارے چوکیداروں کو اپنی رکھوالی پر رکھا ہوا ہے، تو پھر اعزازات دینا بنتا ہے۔

اٹھو اور ملک اور حقیقی آزادی کی خاطر ساتھ دو عمران خان کا عوام_دشمن_حکومت

دونوں امریکی غلام ہیں

باجوہ غدار ہے ۔۔۔

Saudia is famous for giving awards to people like narendramodi So nothing surprising.

سرحدوں پر تعینات جوانوں کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہیں پراپرٹی ڈیلروں کے ساتھ نہیں اللہ پاک ہمارے فوجی جوانوں کی حفاظت فرماۓ۔۔😘

Because he is working for their interest not for pakistan interest

اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

Is there any Tosha Khana?

Dono se khair ki koi tawaqah nahi ki ja sakti haii dono Muslims Ummat pa bhoj haii

USA key hukam per yeh aizaaz dya gaya hei ,, Pakistan ko Saudi oil dollars mein khareedney per majboor kerney per yeh aizaaz mila hei is ' WOH KAUN THAA KO ' LAANAT,,

ماں بیچنے کا اعزاز اس کھوتے کو دیا گیا غدار وطن بےغیرت

For what? What's his achievement? Puppet of USA?

anti pakistan persons and powers to ghether...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف کے لیے اعزازسعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف کے لیے اعزاز arynewsurdu ArmyChief Funny tweet 😂 Haha kis chez ka Imran khan ki hakumat ko girany ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے عمرہ کرنے پرعارضی پابندیسعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا مزید پڑھیں: Umrah GeoNews پہلے ہم سمجھتے تھے کہ سیاستدان کرپٹ ہیں ۔لیکن اب پتا چلا ہے یہ سب مہرے ہیں اصل میں غدار نیوٹرل اور جج ہیں ۔ یو ٹیوب میں اپنی سیٹنگ بحال کریں ریورس کا اپشن کو آن کریں تاکہ فالورز کی مشکلات حل ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے راہیں جدا رمیز راجہ شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہشمندچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عہدے سے اترنے کے بعد عمران خان نے رابطہ ختم کرلیا۔ Lanat Teri news lime py . Aisa kuch nai hai na how na hoga یوتھیا ھو اور مطلب پرست نہ ھو ممکن نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایلون مسک ٹیسلا کے دیوالیہ ہونے کے خیال سے فکرمندایلون مسک نے یہ بات اس وقت کہی ہے جب الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو سب سے مشکل سہ ماہی کا سامنا ہوا ہے۔ Geo walay Pakistan ki fiqar Karain چل ہن ٹوئٹر ویچ دے فیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: پی پی167 پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہکسی کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن کو باغور دیکھ رہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی پی 167 پر ہماری خاص نظر ہے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز ویریفیکیشن (گھر گھر جاکر ووٹر کی تصدیق) کاکام دو مہینے تک لیا، اور کام کرنے والوں کو 2ماہ کا معاوضہ صرف 13500 روپے دیا۔جو کہ ماہانہ 6750 روپے بنتا ہے، بائیک کے پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں نکل رہا۔باقی تو گیا بھاڑ میں۔ پلیز ری ٹوئٹ Sham_on_ECP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: شوہر کو بیوی کے اغوا و زیادتی کے الزام سے بری کردیا گیاعدالت کا کہنا تھا کہ شواہد کے مطابق خاتون اغوا ہوئی نا ہی اس کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی، وہ ملزم کی بیوی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »