سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے عمرہ کرنے پرعارضی پابندی

24/06/2022 9:07:00 PM

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا مزید پڑھیں: Umrah GeoNews

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا

۔ سعودی حکام کے مطابق 24 جون سے 19 جولائی تک صرف ان لوگوں کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی جو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہوں گے۔ سعودی حکام کے مطابق 19 جولائی تک اعتمرنا ایپ پر عمرہ کی رجسٹریشن نہیں ہوسکے گی، اس کے بعد ایپ پر رجسٹریشن بحال کردی جائے گی۔ خیال رہے کہ 21 جون تک کے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کیلئے ایک لاکھ 72 ہزار 562 افراد پہنچ چکے تھے۔ مزید خبریں :.۔ سعودی مارکیٹ میں سرگرم پرائیویٹ سیکٹر کے تمام اداروں میں اس کا نفاذ ہوگا، ایسا وہ ہر ادارہ جس کے کارکنان کی تعداد چار یا اس سے زیادہ ہوگی اس میں پچاس فیصد سعودیوں کی تقرری لازمی ہوگی۔ اس کے تحت نظر کے چشموں کے ٹیکنیشن، فزیکل لیب ٹیکنیشن، روشنی، آپٹکس اور آپٹکس ٹیکنیشن کے پیشے اس میں شامل ہوں گے۔ ان پیشوں پر کام کرنے والوں کے لیے سعودی اہلکاروں کو ہیلتھ سپیشلسٹ کونسل سے پیشہ ورانہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا جن پیشوں کی سعودائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں سے ہر ایک پر کم از کم تنخواہ 5500 ریال رکھی گئی ہے۔ اس سے مملکت کے مختلف علاقوں میں ایک ہزار سے زیادہ مقامی شہریوں کو روزگار ملے گا، فحص دوری کی سعودائزیشن کا فیصلہ دو مراحل میں نافذ ہوگا۔ پہلے مرحلے میں پچاس فیصد اور دوسرے مرحلے میں سو فیصد سعودائزیشن کی جائے گی۔ اس حوالے سے (سائٹ مینیجر، اسسٹنٹ مینیجر، کوالٹی مینیجر، فنانشل سپروائزر، سائٹ سپروائزر، ٹریک ہیڈ، انسپکشن ٹیکنیشن، انسپکشن ٹیکنیشن اسسٹنٹ، مینٹیننس ٹیکنیشن، انفارمیشن ٹیکنیشن اور ڈیٹا انٹری) کے پیشے نمایاں ترین ہیں جن کی سعودائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سیکٹر کی سعودائزیشن سے12 ہزار سے زیادہ مقامی شہریوں کو روزگار ملے گا۔ عمل درآمد کا آغاز اب سے ایک سال بعد کیا جائے گا۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے چھ شعبوں کی سعودائزیشن کے فیصلوں پرعمل درآمد کی حکمت عملی بھی جاری کی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کے اداروں اور مالکان کو تفصیلات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔.سعودی ویب سائٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی عرب کی توکلنا ایپ کے لیے بیسٹ سروسز ایوارڈ 2022 جاری کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے ادارہ جاتی منفرد طریقہ کار کے زمرے میں آنے والی توکلنا ایپ کے لیے بیسٹ سروسز ایوارڈ 2022 کا اعلان خصوصی آن لائن تقریب میں کیا۔ سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفشل انٹیلی جنس اتھارٹی (سدایا) کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ الغامدی نے کہا کہ توکلنا ایپ کے نام اقوام متحدہ کا اعزاز ہمارے یہاں ٹیکنالوجی سیکٹر کی منفرد کارکردگی کا عالمی اعتراف ہے، اس اعزاز کا سہرا ہماری قیادت کے سر جاتا ہے۔ الغامدی نے مزید کہا کہ سدایا نے ملکی و بین الاقوامی سطح پر متعدد کارنامے انجام دیے، یہ سب کچھ وطن عزیزکے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی اعلیٰ استعداد، حب الوطنی اور اپنے پیشے سے لگاؤ کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ اقوام متحدہ کی جانب سے توکلنا ایپ کے لیے اعزاز سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا اعتراف ہے، ہمارا ملک آئندہ بھی بین الاقوامی مسابقت کی شاہراہ پر گامزن رہے گا۔ الغامدی کا مزید کہنا تھا کہ توکلنا ایپ کا تجربہ کرونا وبا کے دوران کیا گیا، ہر مرحلے پر ہمارے نوجوانوں نے پیشہ ورانہ لیاقت سے کام لیتے ہوئے ایپ کو عروج کی نئی منزلوں تک پہنچانے کی کوشش کی۔.سعودی ویب سائٹ کے مطابق ریاض لیبر کورٹ نے 10 ممالک کے 149 کارکنان کے حق میں ایک کمپنی کے خلاف فیصلہ دے دیا اور کمپنی کو 28 ملین ریال کے مالی مطالبات ادا کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ مذکورہ غیر ملکی ملازمین نے 21 اپریل 2022 کو اجتماعی مقدمہ دائر کیا تھا، انہوں نے متعلقہ کمپنی سے تنخواہ دلانے، چھٹیوں کا محنتانہ ادا کروانے اور اینڈ آف سروس ( نہایۃ الخدمۃ) واجبات کا مطالبہ کیا تھا۔ ریاض لیبر کورٹ نے 12 مئی 2022 کو 119 ملازمین اور پھر 21 شوال مطابق 22 مئی کو باقی ماندہ 30 ملازمین کے مطالبات نمٹائے تھے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب میں لیبر کورٹس ملازمت کے معاہدوں، محنتانوں، حقوق اور ڈیوٹی کے دوران زخمی ہوجانے والے کارکنان کے لیے معاوضے کے مقدمات نمٹاتی ہیں اور ملازم کے خلاف آجر کی تادیبی کارروائی کے مسائل کا تصفیہ کرتی ہیں۔ سعودی وزارت انصاف آجروں اور اجیروں کو لیبر کورٹس سے آن لائن (ناجز) کے ذریعے مقدمات دائر کرنے کا موقع فراہم کیے ہوئے ہے۔.

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

یو ٹیوب میں اپنی سیٹنگ بحال کریں ریورس کا اپشن کو آن کریں تاکہ فالورز کی مشکلات حل ہو پہلے ہم سمجھتے تھے کہ سیاستدان کرپٹ ہیں ۔لیکن اب پتا چلا ہے یہ سب مہرے ہیں اصل میں غدار نیوٹرل اور جج ہیں ۔

سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع : حکومت کا بڑا فیصلہآپٹکس کے پیشوں کی سعودائزیشن کے فیصلے پرعمل درآمد 18 مارچ 2023 سے شروع ہوگا، پچاس فیصد سعودی ملازم رکھے جائیں گے لعنت تمھاری headline پر وہ نوکریاں کم کر رہے ہیں. بیہودہ صحافت

سعودی اسمارٹ فون ایپ توکلنا کے لیے بہترین خدمات کا ایوارڈسعودی عرب میں صحت سے متعلق خدمات فراہم کرنے والی اسمارٹ فون ایپ توکلنا کو بہترین سروسز ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

سعودی عدالت کا غیر ملکی ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہسعودی عدالت نے غیر ملکی ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا، مذکورہ غیر ملکی ملازمین نے مقامی کمپنی کے خلاف اجتماعی مقدمہ دائر کیا تھا۔ یہ پاکستان نہیں ہے یہاں تھوڑا لیٹ سہی مغل غریب امیر لیبر افسر سب کہ لیے فیصلے ہمیشہ صحیح کیے جاتے ہیں کیونکہ یہاں باجوہ جیسے اور گنجوں جیسے خود کہ لیے خود قانون بنوا کر امیروں کو معاف نہیں کروایا جاتا

کفیل کا انتقال، اقامے کی تجدید کے لیے سعودی حکام کی وضاحتسعودی حکام نے غیر ملکی کارکنان کے کفیل کے انتقال کی صورت میں اقامے کی تجدید کے حوالے سے وضاحت و ہدایات جاری کی ہیں۔

ہم کب تک چین اور سعودی عرب سے مانگتے رہیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا جب تک تم لوگوں کا خاندان پاکستان میں صاحب اقتدار ہے Tum mout tak maango gay kyu k tum sab nalaik choor ho Jb tak 2 khandaan hum par musalat rahin gay pmln or ppp

دو سعودی خواتین کا پراسرار قتل : خوف وہراس پھیل گیاآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سعودی عرب کے قونصلیٹ نے اپنی رہائش پرمردہ پائی جانے والی دو سعودی خواتین کی موت کی تحقیقات کا آغاز کیا عوامی ٹیکس پر عیاشی ختم کرو