لاہور: پی پی167 پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن کو باغور دیکھ رہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی پی 167 پر ہماری خاص نظر ہے، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمشین نے فیصلہ کیا ہے کہ لاہور ضمنی الیکشن مہم کے دوران جوہر ٹاؤن میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تصادم کیس کا فیصلہ نہ ہونے تک پی پی 167 کے الیکشن نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔

اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن ظفر اقبال نے کہا کہ امیدوار ناہل ہو سکتے ہیں، ان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی بھی ہو سکتی ہے۔ انہوں نےغیر قانونی پریکٹس کی ، اس پر دو سال قید اور لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے ۔ مخالف امیدوار کا کہنا ہے کہ ان کی گاڑی پر اتنے فائر ہوئے لیکن انہیں خراش تک نہیں آئی ۔ شبیر احمد کا بھانجا عادل محمود زخمی ہو گیا جو ابھی بھی اپستال میں ہے۔مخالف امیدوار نے ہمارے پینا فلیکس اتارے اور ورکرز کو اشتعال دلایا ، تب تک نہیں گئے جب تک تمام پینا فلیکس اتار نہیں لیے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز ویریفیکیشن (گھر گھر جاکر ووٹر کی تصدیق) کاکام دو مہینے تک لیا، اور کام کرنے والوں کو 2ماہ کا معاوضہ صرف 13500 روپے دیا۔جو کہ ماہانہ 6750 روپے بنتا ہے، بائیک کے پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں نکل رہا۔باقی تو گیا بھاڑ میں۔ پلیز ری ٹوئٹ Sham_on_ECP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کے دوران جھگڑا، پی ٹی آئی امیدوار طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ محمود کے الزامات پر تحقیقاتی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسالشاہ محمود کے الزامات پر تحقیقاتی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال arynewsurdu Mafia will not let anything in favor of PTI... تحقیقاتی کمیٹی کا جواب یہ ہوگا کہ شاہ محمود قریشی کے الزامات بے بنیاد ہیں اور ان الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے یہ جواب ایک کمپیوٹر سے پرنٹ نکال کر میڈیا کو دے دیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن؛پی ٹی آئی نے اہم کھلاڑی میدان میں اتار دیاپاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی الیکشن: ایک بیلٹ پیپر کی چھپائی پر کتنی لاگت آئی؟سندھ بلدیاتی الیکشن: ایک بیلٹ پیپر کی چھپائی پر کتنی لاگت آئی؟ arynewsurdu 115 rupay ka 1 ballet paper seriously. 100 ka folder lo to us may bhi 60,70 page hoty hn hn . Har jaga loot mar chal ri ha کمیشن کے ساتھ کتنے کا پڑا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی نشست پر الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرانے کا آج آخری روزایم کیو ایم پاکستان کی طرف معید انور، ڈاکٹر شہاب امام، حافظ شہریار، ڈاکٹر صغیر اور دیگر ناموں پر غور الیکشن کس تاریخ کو ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی خالی نشست پر الیکشن، فاروق ستار نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے31 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، فاروق ستار کو اسی نشست پر 2018 میں عامر لیاقت کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی مزید پڑھیں: NA245 AmirLiaqut FarooqSattar GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »