کشمیری انجینیئر جنھوں نے پیٹرول مہنگا ہونے کی پیشن گوئی پڑھ کر الیکٹرو سولر کار بنا ڈالی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیری انجینیئر جنھوں نے پیٹرول مہنگا ہونے کی پیشن گوئی پڑھ کر الیکٹرو سولر کار بنا ڈالی

کشمیر میں قائم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے پروفیسر غلام محمد بٹ نے بلال کی کئی سال تک حوصلہ افزائی کی۔

وہ بتاتے ہیں کہ’این آئی ایف ناخواندہ اِنّوویٹرز کو فنڈ کرتی ہے، چونکہ میں خود انجنئیر تھا، لہذا میں اس سکیم کا اہل نہیں تھا۔‘ بعد میں بلال نے انڈیا کے مشہور صنعتی ادارے ’ٹاٹا‘ سے بھی رابطہ کیا، لیکن وہ مایوس ہوئے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’ٹاٹا نے میری کسی ای میل کا جواب نہیں دیا۔‘’میرے پاس صبر تھا اور میں کنجوس نہیں تھا۔ میں جوتے کپڑے یا فون وغیرہ نہیں بلکہ صرف یہی سامان خریدتا تھا۔ کوچنگ سے پیسہ آتا گیا اور میں اس خواب میں لگاتا گیا۔ ابھی تک میں نے 15 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم صرف کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسکا منہ تو بالکل سوکے چوارے جیسا ھے،یہ کونسئ نئ بات ھے۔۔

انڈین کشمیر میں یہ ہوا کیونکہ انڈیا کو انڈیا کی 150 کروڑ عوام چلا رہی اور انڈیا کی پالیسی تجارت معشیت و سائنس و جمہوریت ہے جبکہ پاکستان کو سیاسی کاروباری مسلح مقدس گائیں چلا رہی جن کی پالیسی اسلحہ طاقت بدمعاشی لاقانونیت اسلامائزیشن اور کرائے کی جنگیں لڑنا ہے OfficialDGISPR

وان لیس للانسان الا ماسعی

Kash Mera watan dono ka gulam na hota tu hamary bachy bi sakoon sy zindgi guzarty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاکس دن کاروباری مراکز کیلئے وقت کی قید نہیں ہوگی؟ جانیے: Sindh Business Shops Malls restaurant U turn ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے IMF کے دباؤ میں سپر ٹیکس کا اعلان کیا، معاشی تجزیہ کارکراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“... Itna bara inkashaf :)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شنگھائی ‘ الیکٹرک کار تیسری منزل سے گر گئی‘2 افراد ہلاکچین کے شہر شنگھائی میں چینی الیکٹرک کار ساز کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں تیسری منزل سے کار گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی الکٹرک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان - ایکسپریس اردوہم مرحلہ وار لاکھوں دکانوں کو ٹیکس نیٹ میں لا رہے ہیں، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا ٹویٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹس اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان - ایکسپریس اردوچھوٹے دکان داروں، جیولرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے میں نے ایسوسی ایشنز سے بات کی ہے اور یہ فیصلہ ان کی مشاورت سے کیا ہے، مفتاح اسماعیل مزید پڑھئے: ExpressNews private hospitals pi be 40 percent tax lagao. asal tax wahi si wasool hoga aor tax itna hoga ke pir mazeed tax ki zaroorat nahi paregi کوئی طبقہ رہ تو نہیں گیا جس پہ ٹیکس نا لگا ھو۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کُچھ مت چھوڑنا !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارسلان خان بازیاب، رینجرز نے ان کی گرفتاری ظاہر کر دی، تفتیش میں تعاون پر تنبیہ کر کے رہا کر دیا - BBC News اردوکراچی کے علاقے کلفٹن سے لاپتہ ہونے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور سماجی کارکن ارسلان خالد کی گرفتاری سندھ رینجرز نے ظاہر کرتے ہوئے انھیں تفتیش میں تعاون پر تنبیہ کر کے رہا کر دیا ہے۔ جس کے بعد ارسلان خالد نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے خیریت سے گھر واپسی کی تصدیق کی۔ آئندہ پہلے کیس رجسٹر کیا کریں پھر کسی کے گھر میں داخل ہوا کرے قومی اداروں کے اس طریقہ کار کی وجہ سے عوام اور اداروں کے درمیان فاصلے پیدا ہوتے ہیں پاکستان میں چیف ایگزیکٹو کے اختیارات کون استعمال کر رہا ہے سینٹ لاپتہ افراد کے حوالے سے قانون سازی کرے ..... اب رجسٹرڈ کمپنی نے بڑی محنت سے سوفٹویئر اپڈیٹ کر دیا ہے۔ neutrals ka kamal
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »