رئیل اسٹیٹ سیکٹر، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹس اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھوٹے دکان داروں، جیولرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے میں نے ایسوسی ایشنز سے بات کی ہے اور یہ فیصلہ ان کی مشاورت سے کیا ہے، مفتاح اسماعیل مزید پڑھئے: ExpressNews

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رئیل اسٹیٹ کے بروکرز، بلڈرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔

اپنے ٹویٹس میں وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ہم مرحلہ وار لاکھوں دکانوں کو ٹیکس نیٹ میں لا رہے ہیں، میں جیولرز کو نیٹ میں لایا ہوں اور یقین رکھیں کہ میں اگلے چند ماہ میں ان تمام پیشہ ور افراد کو نیٹ میں لے آؤں گا۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چھوٹے دکان داروں، جیولرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے میں نے ایسوسی ایشنز سے بات کی ہے اور یہ فیصلہ ان کی مشاورت سے کیا ہے، اب میں ریئل اسٹیٹ کے بیوپاریوں، بلڈرز، ہاؤسنگ سوسائٹی ڈیولپرز، کار ڈیلرز، ریستورانوں اور سیلونز وغیرہ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوشش کروں گا لیکن اس میں سے کچھ بھی زبردستی نہیں ہو گا، بلکہ مشاورت سے کیا جائے گا۔

To bring small shopkeepers & jewellers into the net I talked to their associations & did so with their agreements. Now I will bring in real estate brokers, builders, housing society developers, car dealers, restaurants, salons etc in the net. But nothing forced. With consultation

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کُچھ مت چھوڑنا !

کوئی طبقہ رہ تو نہیں گیا جس پہ ٹیکس نا لگا ھو۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

private hospitals pi be 40 percent tax lagao. asal tax wahi si wasool hoga aor tax itna hoga ke pir mazeed tax ki zaroorat nahi paregi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹ فلکس کا مزید 300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلانرواں برس پہلی بار نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ Sad.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سبسکرپشن میں کمی: نیٹ فلکس نے مزید 300 ملازمین فارغ کردیےاخراجات گھٹانے کے لیے دوسری بار ملازمین کو نوکری سے نکالا گیا ہے۔ پچھلے مہینے نیٹ فلکس نے 150 افراد کو ملازمت سے برطرف کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سبسکرپشن میں کمی: نیٹ فلکس نے مزید 300 ملازمین فارغ کرڈالے - ایکسپریس اردوان ملازمین کو کمپنی کے اخراجات گھٹانے کیلئے نکالا جا رہا ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپر ٹیکس سے صنعتیں تباہ اور فیکٹریوں کو تالے لگ جائیں گے شیخ رشیدعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس معیشت پر ایک بڑا حملہ ہے،اس سے صنعتیں تباہ اور فیکٹریوں کو تالے لگ جائیں گے۔ Plz name the factory and Mills you left in pakistan, چوپ وے گنجیا ہائے اوئے۔۔۔ شیدے ٹلی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپر ٹیکس کیوں لگایا۔وزیراعظم نے قوم کو بڑی وجہ بتا دیوزیر اعظم شہباز شریف نےسپر ٹیکس لگانے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت فیصلے ملک کو معاشی بحران پر قابو پانے کے قابل بنائیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ’سپر ٹیکس‘ کا اعلان، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی - BBC Urdu1. وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان 2. بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کی کمی تفصیلات کے لیے دیکھیے بی بی سی اردو کا لائیو پیج: مولانارومی بھی کیاعجب انسان تھےکہتےھیں ایک ہزار قابل انسانوں کےموت سےاتنانقصان نھیں ھوتا جتناایک احمق انسان کےحکمران بننےسےھوتاھے Question: Why are British Muslims silent on the Rochdale Sex Grooming Gang? Answer: Because the sexual predators of the gang are Muslims and the girls who were sexually abused were infidels. کرپٹ حکمرانوں نے عوام کو نچوڑ کے رکھ دیا ہے۔ قربانی سے قبل عوام کا قیمہ نکالنے کا پروگرام ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »