پنجاب میں 6نئے اضلاع بنیں گے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز سامنے آ گئیں

تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ریونیو نے پٹوار سرکلز، تھانوں اور مجوزہ تحصیلوں کی آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں۔وہاڑی کی تحصیل بوریوالہ، سرگودھا کی تحصیل بھلوال کو ضلع بنانے کی تجاویزدی گئی ہے

جبکہ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ اورمظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلع بنانے پر غور کیا جارہا ہے، نئے انتظامی یونٹس بنانے پر پابندی کی وجہ سے کہسار اور تونسہ کو ضلع کا درجہ نہ دیا جا سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

whats is going on inside punjab ?

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربانپنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربان ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

' پنجاب ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے '‘ پنجاب ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے ‘ arynewsurdu ھار گیے تو پھر بھی آپ نے نہیں ماننا 😂 mind ban raha hay abhi say تو کیا ہو جائے گا...؟ چار گھوڑے خرید کر یا کھڑکا کے بازی پلٹ دو. پاکستان میں مولانا پُھٹو زُرداری مہاجر شریف کی جمہوریت کا تختہ الٹ دو.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 11 ٹول پلازے ختم کرنے کی منظوری08:00 AM, 24 Jun, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور:صوبائی کابینہ نے پنجاب میں 11 ٹول پلازے ختم کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دو روز میں پنجاب اسمبلی کے تین افسران ملازمت سے فارغاسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے 2 اورسیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نےایک افسر کو نوکری سے برخاست کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی ، جلسوں کا شیڈول جاریعمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی ، جلسوں کا شیڈول جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan جی او بابا😎 Agr neutrals ny is dafa elections rigged ki koshish ki tou in k sath bht bura hona hai, bcz the messed with wrong generation this time. Good decision 🇧🇫✌️🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں جھگڑے کا کیس: پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں کی توثیقپنجاب اسمبلی میں دوران سیشن ڈپٹی اسپیکر پرتشدد اور لڑائی جھگڑے پر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا Bohat achay Arrest convict Hamza Shabaz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »