' پنجاب ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے '

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ پنجاب ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے ‘ arynewsurdu

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا امتحان ہے، ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کرینگے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن کے لیے امتحانات ہیں اگر دھاندلی ہوئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے، شفاف الیکشن نہیں کرائیں گے تو عام انتخابات میں لوگوں کا اعتماد اٹھ جائیگا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حمزہ شہباز نے چند سیٹوں کیلئے دھاندلی کی تو سیاسی نظام درہم برہم ہوجائیگا، ن لیگ کے ٹکٹوں پر پنجاب میں لوگ خوش نہیں ہیں، مسلم لیگ ن میں ہلچل ہے اور ان کے ورکرز بھی مطمئن نہیں ہیں، ن لیگ کو شیر کی بجائے لوٹے کا نشان دیا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ان کے پاس معیشت کی بحالی کا ایجنڈا نہیں ہے، یہ اندھیرے میں ہاتھ مار رہے ہیں، ان کی بے بسی کا عالم سب کے سامنے ہے، شہباز شریف نے بیان دیا ہم نے سیاست کو نہیں ریاست کو بچایا ہے، انہوں نے کیسز سے نجات پانے کے لیے اقتدار حاصل کیا، انہوں نے نیب کو دفن کیا ہے اور ان کا ایجنڈا بھی ذاتی ہے قومی نہیں۔

شاہ محمود نے کہا کہ موجودہ حکومت مہنگائی کو قابو کرنے میں مکمل ناکام ہے، پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیا، 10 فیصد سپر ٹیکس بینکنگ ٹرانسزکشن، سیمنٹ فیکٹری، چینی انڈسٹری، آئل اور گیس کمپنیوں پر لاگو ہوگا، یہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کر چکے ہیں، اگست میں فی یونٹ بجلی کا ریٹ 21 روپے، ستمبر میں 24 اور اکتوبر میں فی یونٹ 25 روپے تک ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In Sha Allah awam ap jaisay ko zaleel karay ge ap log mulk k sath khilwar karnay walay log ho

شاہ جی ہونی ہے دھاندلی نہیں جیتنے دینا انہوں نے پی ٹی آئی کو آپ مانو یا نا

مطلب دھاندلی نہیں اگر آپ ہارگئے تو قبول نہیں اب الیکشن ھوگا سلیکش نہیں

Ap phele hi ro do

Bulkul theek

Yes .. bilkul 😂

Very good

Murshid aj koi press conference nahi? Koi khitab? ImranKhanPTI

اور اپ کر بھی کیا سکتے ہیں کنوئیں میں سے کتا نکالو ۔۔۔! لوٹے پَر پَر پر سُٹی جاندے او 🙃🙃🙃🙃

تو کیا ہو جائے گا...؟ چار گھوڑے خرید کر یا کھڑکا کے بازی پلٹ دو. پاکستان میں مولانا پُھٹو زُرداری مہاجر شریف کی جمہوریت کا تختہ الٹ دو.

😂 mind ban raha hay abhi say

ھار گیے تو پھر بھی آپ نے نہیں ماننا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکرٹری دفاع کو اس فیصلے پر مراسلہ لکھا جس پھر الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ۔۔جو بندہ ہے اس کو ڈائریکٹ حلف اٹھواؤ ۔۔خامخا میں پیسے کیوں ضائع کرنے خوب دھاندلی ہوگی۔۔ چوکیدار کے ساتھ ملکر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی الیکشن؛32 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئےپنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے چار حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تین حلقوں سے 32 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن؛پی ٹی آئی نے اہم کھلاڑی میدان میں اتار دیاپاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی انتخاب کیلئے فوج کی سیکیورٹی مانگ لی - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی انتخاب کیلئے فوج کی سیکیورٹی مانگ لی مزید پڑھیں: ExpressNews واہ جہاں کرنی چاہیے تھی وہاں نہیں کی 240 میں اب نیوٹرل کی مرضی جس کو بھی سیٹ دے دیں۔ پاکستان زندہ باد۔ Chlo military league n wardat dalni h
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کے دوران جھگڑا، پی ٹی آئی امیدوار طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پرامیدواروں کو نوٹس جاریالیکشن کمیشن نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے امیدواروں کو نوٹس جاری کر دیئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »