این اے 245 ضمنی الیکشن؛پی ٹی آئی نے اہم کھلاڑی میدان میں اتار دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف نے این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، اسی فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم کھلاڑی محمود مولوی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔مولوی محمود نے اپنے کاغذات نامزدگی صوبائی الیکشن کمیشن جمع کرائے اس کے علاوہ پی ایس پی کے حفیظ الدین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

یاد رہے کہ مولوی محمود کا شمار تحریک انصاف کے نظریاتی رہنماؤں میں ہوتا ہے، وہ کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر کے فرائض بھی سر انجام دے چکے ہیں، اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وہ مشیر برائے وزارت ساحلی امور بھی رہ چکے بعد ازاں انہیں معاون خصوصی برائے بحری امور مقرر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکرٹری دفاع کو اس فیصلے پر مراسلہ لکھا جس پھر الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ۔۔جو بندہ ہے اس کو ڈائریکٹ حلف اٹھواؤ ۔۔خامخا میں پیسے کیوں ضائع کرنے خوب دھاندلی ہوگی۔۔ چوکیدار کے ساتھ ملکر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی انتخاب کیلئے فوج کی سیکیورٹی مانگ لی - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی انتخاب کیلئے فوج کی سیکیورٹی مانگ لی مزید پڑھیں: ExpressNews واہ جہاں کرنی چاہیے تھی وہاں نہیں کی 240 میں اب نیوٹرل کی مرضی جس کو بھی سیٹ دے دیں۔ پاکستان زندہ باد۔ Chlo military league n wardat dalni h
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہم جنس پرست لڑکیوں نے ڈی این اے کرایا تو آپس میں بہنیں نکلیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں دو ہم جنس پرست لڑکیاں گزشتہ دو سال سے تعلق میں تھیں اور اب جا کران پر باہم رشتے کے متعلق ایسا انکشاف ہوا ہے کہ سننے والے بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کے اہم کھلاڑی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ بار نے درخواست دائر کر دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سپریم کورٹ بار نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرثانی کیلئے درخواست دائر کر دی، درخواست میں کہا گیا کہ  آرٹیکل 63
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ سعد رفیق نے اے ایس ایف ھیڈ کوارٹرز کا دورہ کیاہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف میجر جنرل عابد لطیف خان ھلال امتیاز ملٹری نےخواجہ سعد رفیق کا پرتپاک استقبال کیا اور سنیئر چور لوگ اب دورہ کریں گے ملک میں PYKi عروج پر ہے مارو سیلوٹ کنجرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »