سبسکرپشن میں کمی: نیٹ فلکس نے مزید 300 ملازمین فارغ کرڈالے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان ملازمین کو کمپنی کے اخراجات گھٹانے کیلئے نکالا جا رہا ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹریمنگ سروس پچھلے کئی مہینوں سے دباؤ کا شکار ہےیہ دباؤ بڑھتی مہنگائی، یوکرین جنگ اور سبسکرائبرز کی تعداد میں کمی کی وجہ سے درپیش ہے۔

واضح رہے کہ نیٹ فلکس نے چند ماہ قبل پاس ورڈ شیئرنگ کی سہولت ختم کردی تھی جس کے بعد سے سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافے کے بجائے کمی ہو رہی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبسکرپشن میں کمی: نیٹ فلکس نے مزید 300 ملازمین فارغ کردیےاخراجات گھٹانے کے لیے دوسری بار ملازمین کو نوکری سے نکالا گیا ہے۔ پچھلے مہینے نیٹ فلکس نے 150 افراد کو ملازمت سے برطرف کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کا مزید 300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلانرواں برس پہلی بار نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ Sad.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوور سیز پاکستانیز نیٹ ورک کا ایسٹر کلینک سے معاہدہدبئی(طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں اوور سیز پاکستانیز نیٹ ورک(OPN) اور ایسٹر کلینک کے مابین ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے جس کے مطابق ایسٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سبسکرپشن میں کمی: نیٹ فلکس نے مزید 300 ملازمین فارغ کردیےاخراجات گھٹانے کے لیے دوسری بار ملازمین کو نوکری سے نکالا گیا ہے۔ پچھلے مہینے نیٹ فلکس نے 150 افراد کو ملازمت سے برطرف کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کا مزید 300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلانرواں برس پہلی بار نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ Sad.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی شرح میں نمایاں اضافہ، مزید 435 کیس رپورٹ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 13 ہزار 644 ٹیسٹ کیےگئے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »