حکومت نے افغانستان کے ٹرانسپورٹرز کا ویزا سے متعلق سب سے بڑامسئلہ حل کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ نے افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کی منظوری دیدی ہے ، فیصلے سے وسط ایشیاء، افغانستان میں تجارت

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دیدی گئی ہے ، کابینہ نے سات نکاتی ایجنڈا منظور کر لیاہے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ افغانستان سے ٹرانسپورٹرز کو چھ ماہ کا ملٹی پل ویزا دیا جائے گا ، اس کے علاوہ قومی ویسٹ مینجمنٹ پالیسی 2022 کی بھی منظوری دیدی

گئی ہے ۔اجلاس میں مختلف ممالک سے متعلق ویزا پالیسی میں تبدیلی، حج پالیسی 2022 کا نیا مسودہ منظور کر لیا گیاہے جبکہ الیکٹرک پنکھوں کے توانائی کے معیار کو بھی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 22 جون کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے ، کابینہ کی لیجسلیٹو کمیٹی نے 23 جون کے فیصلوں کی بھی توثیق کر دی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرحان سعید نے عروہ حسین سے اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑ دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے گلوکار اور ادکار فرحان سعید اور ادکارہ عروہ حسین کے درمیاں علیحدگی کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں ۔ تاہم اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپے میں درآمد کرنے کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا افغانستان سے ٹرانسپورٹرزکو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزہ دینےکا فیصلہاس فیصلےسے وسط ایشیا اور افغانستان میں تجارت کو تقویت ملےگی، کابینہ نے قومی ویسٹ منیجمنٹ پالیسی 2022 بھی منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات وزیراعظم نے اتحادیوں کو عشائیہ پر مدعو کرلیااسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کوکل عشائیہ پر مدعو کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ امید سے اداکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سنا دیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام سے تصویر شیئر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے متعلق تفصیلات جاری کر دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔ محکمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »