ملکی وے کہکشاں کا سب سے بڑا ستارہ اختتام سے قبل عکس بند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائپر جائنٹس پھول کر بے ہنگم محرابوں کی صورت اختیار کر لیتے ہیں مزید پڑھیے: expressnews

سائنس دانوں نے ہماری کہکشاں ملکی وے کےممکنہ طور پر سب سے بڑے ستارے VY Canis Majoris کی اب تک کی سب سے تفصیلی تصویر عکس بند کرلی ہے۔ یہ ستارہ تصویر کے مطابق اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔

ستارے بھی انسانوں کی طرح پیدا ہوتے اور فنا ہوجاتے ہیں تاہم ان کی کمیت، ایندھن خرچ کرنے کے انداز اور ثقلی قوت کی بنا پر کبھی کوئی ستارہ سرخ دیو تک پہنچتا ہے، کوئی بلیک ہول بن جاتا ہے اور کوئی سپرنووا کی شکل میں پھٹ پڑتا ہے۔ یونیورسٹی آف ایریزونا کے محققین کی سربراہی میں کام کرنے والی ایک بین الاقوامی ٹیم نے VY Canis Majoris کی خارج ہوتی محرابوں کو عکس بند کیا ہے جو کسی بھی مرتے ہوئے ہائپر جائنٹ کی اب تک کی سب سے صاف تصویر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّه الحق ہے۔ بدعائیں تباہ کر دینگی جن لوگوں نے اس ملک کے خلاف سازش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ سے قبل سہ ملکی سیریز؛ پاکستان نے تصدیق کر دیورلڈکپ سے قبل سہ ملکی سیریز؛ پاکستان نے تصدیق کر دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے سیریز سے قبل بھارت کو بڑا دھچکاانگلینڈ سے سیریز سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا arynewsurdu ENGvIND
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان کو سلمان خان کی وجہ سے فلم سے ہاتھ دھونا پڑ گیاتفصیلات کے مطابق بھارتی فلم ایوارڈ ’’آئی ائی ایف اے‘‘ کی تقریب رواں ماہ کے آغاز میں اماراتی دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوئی اور اب ریکارڈ کیا گیا یہ میگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیکورٹی فورسز نے دہشتگروں کے پرانے ٹھکانے سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پکڑلیا - ایکسپریس اردوخیبر پختون خوا کے علاقے وادیِ تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے دہشت گردوں کے پرانے ٹکھانے سے اسلحہ و بارود برآمد کیا مزید پڑھئے: ExpressNews اتنا بڑا نیوز چینل ھو کے ٹھکانے لکھنا نہی آتا ؟ پھر ڈرامے شروع پھر سے ڈرامے شروع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا جھٹکا - ایکسپریس اردووارم اب میچ کی پہلی اننگز میں روہت شرما نے 25 رنز بنائے تھے لیکن دوسری اننگز میں بیٹنگ کیلئے نہیں آئے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : فیکٹری میں جھلسنے والے 3مزدور علاج اور انصاف سے محروماسٹیل ٹاؤن میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے3 غریب مزدوروں کے جھلسنے کے واقعہ میں حقائق چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے Afsos-sad-Afsos 👋👎 Tauba Tauba ASTAGHFIRULLAH 🤲 Insaniyat ki tazleel 👋👎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »