ملک بھر میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 2 اموات ہوئیں، جبکہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 382 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے 87 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔.

تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 2 اموات ہوئیں، جبکہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 382 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے 87 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sb jhoot .. election rokny ki chaal hy r kuch ni.. imran khan sy khofzada kameeny ghadar r wo topi wala bandar esi hi kameengi kerty rahen gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ رہی، متعدد شہروں میں اب بھی یومیہ کیسز کی شرح صفر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کرونا وائرس کے بعد ڈینگی کا خطرہپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بارشوں کے بعد ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا، شہر میں پہلے ہی کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہوچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وباء کے دوران چھوٹے بچوں کے اسکرین ٹائم میں ہوشرُبا اضافہ - ایکسپریس اردوایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھ سے 10 سال کے درمیان بچوں نے روزانہ کی بنیادوں پر ایک گھنٹہ 23 منٹ اسکرین پر گزارے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ورکرز کنونشن میں عمران خان کے خطاب کے دوران بد نظمیلاہور میں ہونے والے تحریک انصاف کے پی پی 168 کے ورکرز کنونشن میں بدنظمی کا واقعہ پیش آیا، جہاں رش کے باعث ہال کے دروازے کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan اتنی بدنظمی ۔۔۔ آپ کا شکریہ اتنی اہم خبر دینے کا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیااب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے میونسپل کمیٹی کی 137 اورجی ڈی اے نے 14 نشستیں جیت لیں، 12 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے انتخابات تھے یا میدان جنگ تھا؟ جیئی بھٹو کھا گیا تعصب وڈیرہ شاہی اور جہالت اس ہجوم کو قوم بننے کے لیۓ صدیوں کی مسافت طے کرنا ہو گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »