بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ

ملک بھر میں بجلی کے شارٹ فال میں کمی آچکی ہے تاہم کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا۔

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ پر آگیا ہے، لیکن اس کے باوجود کراچی میں 4 سے 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ شہریوں کا کہنا ہےکہ رات کو بھی 4 سے5 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جس کے باعث سخت گرمی میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ دوسری جانب کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ شہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اضافی فرنس آئل منگوا رہے ہیں، جولائی کے بعد سے توانائی کا بحران کم ہونا شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.

KElectricPk please answer

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کیلئے تیار ہوجائے، مصدق ملکدو سال پہلے 4 ڈالر کی ایل این جی مل رہی تھی مگر گزشتہ حکومت نے موقع ضائع کیا اور طویل مدتی معاہدے نہیں کیے ، اب 40 ڈالر پر بھی ایل این جی دستیاب نہیں ہے،مصدق ملک مزیدجانیے: loadshedding GeoNews کہتے منہ اچھا نا ہو تو بات اچھی کرتے لعنت بے شمار امپورٹڈ حکمرانوں پر۔۔۔ آخر کب تک اپنی 13 جماعتی فیل الائنس سے بھاگ کر پچھلی حکومت پر الزام لگاؤ گے؟؟ عوام کا بھرکس نکال دیا۔۔ اپنا بستر گول کر کے نکلو ور عوام کو اپنی مرضی کی حکومت لانے دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب: بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بندعید قریب آنے کے باوجود بازار بند کیے جارہے ہیں جس سے کاروبار میں نقصان ہورہا ہے: تاجر HAHAHAHAHA...... Geee OOO Bekariyooo...... garho k kharachay tumray piyooo ny dynay hain ? Gio Jhuthe per Bi lanat hai aur Aaj Ki Hukumat per bhi Shameful just shameful
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کا بحران ہوگاجیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں اس حوالے سے حقائق رکھ دیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا اور کے الیکٹرک کے مسئلے:شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی بنے گیbreakingnews نیپرا اور کے الیکٹرک کے مسئلے:شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی بنے گی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے NEPRA kelectric PMShahbazSharif PMLNGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندیوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیگس لگانے کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں صورتحال تبدیل ہوگئی Get Ready for more and more surprises.. this is pdm +. … Pakistan Mark my words This whole economic system is being derailed by blackmail to the sitting government. They have all their interests abroad including the chief of staff. It is now heading towards an economic disaster to accomplish one and only one goal. OUR NUCLEAR PROGRAM صورتحال تبدیل 🤣🤣 اگر تحریک انصاف دور میں ہوا ہوتا تو جیو اتنی ہومیو پیتھک خبر لگاتا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی دلیل پر ٹرائل روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی سزا ختم کی جاسکتی ہے،عدالت Nice they opened a new door for govt/State institutions who are looking for ways to harass a person at any cost on either political, social and on any matter to control the opponents Senior Citizen n Retirees act men Kia tabdily ho chuki hay k buzurg pensioners ko waqt per insaf nahi mil raha. Barso intezar r zehni torchared se banda mer raha hay lekin insaf ka dor dor tak koi naam o nishan nahi ' Zimedar Kon '.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »