منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

سپریم کورٹ نے انسداد منشیات خیبر پختون خوا ایکٹ 2019ء کی شق 27 کی تشریح کرتے ہوئے منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی اجازت دے دی۔

سپریم کورٹ نے انسداد منشیات کے پی ایکٹ 2019 کی شق 27 کی تشریح کردی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کا چھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیرگرفتاری کی جاسکتی ہے۔ سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی دلیل پر ٹرائل روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی سزا ختم کی جاسکتی ہے۔ سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کے سبب کسی ملزم کو بری نہیں کیا جاسکتا۔

عدالت کا کہنا تھا کہ ملزم سید زوالفقار علی شاہ نے ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ملزم کو چرس فروخت کے الزام پہ گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے اپنے دفاع میں موقف اختیار کیا کہ شق 27 کے تحت منشیات کے مقدمے میں اسپیشل جج کی جانب سے جاری سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکتی۔ منشیات کے مقدموں میں ملزم کے غائب ہوجانے کے خدشے پر پولیس کو رسمی کارروائی میں نہ پڑنے کے عدالتی نظائر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Senior Citizen n Retirees act men Kia tabdily ho chuki hay k buzurg pensioners ko waqt per insaf nahi mil raha. Barso intezar r zehni torchared se banda mer raha hay lekin insaf ka dor dor tak koi naam o nishan nahi ' Zimedar Kon '.

they opened a new door for govt/State institutions who are looking for ways to harass a person at any cost on either political, social and on any matter to control the opponents

Nice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن و نیب قوانین میں تبدیلیاں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر قانون بن گئیںاسلام آباد:الیکشن (ترمیمی) ایکٹ 2022 اور قومی احتساب بیورو (ترمیمی) ایکٹ 2022 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے ان بلوں پر دستخط نہیں کیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیبہ گل کا سابق چئیر مین نیب کے خلاف کارروائی کے لیے بڑا قدمسابق چیئرمین نیب جسٹس (ر )جاوید اقبال اور طیبہ گل نامی خاتون کےویڈیو سکینڈل  میں نیا موڑ  آیا ہے۔اقبال جاوید کے ساتھ وائرل ویڈیو میں موجود خاتون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں تیل و گیس کے ذخائر دریافتپاکستان کو تیل و گیس کی دریافت کے حوالے سے ایک ہی وقت میں 2 بڑی کامیابیاں مل گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خواتین کے مسائل کے حل کیلئے لوکل حکومت میں خواتین کی نمائندگی ضروری ہے عباس کھوسہعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )سماجی رہنما عباس کھوسہ کا کہنا ہے کہ خواتین کے مسائل کے حل کے ضروری ہے کہ خواتین لوکل الیکشن میں بھرپور حصہ لیں اور مقامی حکومت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشسہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور سپر ہائی وے کے اطراف اور گلستان جوہر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا مزید پڑھیں: KarachiRain Rain GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »