ایف بی آر نے پٹرول پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر نے پٹرول پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی

اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون 2022 سے ہوگا، ریگولیٹری ڈیوٹی ان کارگوز پر نہیں عائد ہوگی جن کی ایل سی کھل چکی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جس پٹرول پر 10 فیصد کسٹمز ڈیوٹی ہے اس پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد، ایف بی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PetrolDieselPrice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ سعد رفیق نے اے ایس ایف ھیڈ کوارٹرز کا دورہ کیاہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف میجر جنرل عابد لطیف خان ھلال امتیاز ملٹری نےخواجہ سعد رفیق کا پرتپاک استقبال کیا اور سنیئر چور لوگ اب دورہ کریں گے ملک میں PYKi عروج پر ہے مارو سیلوٹ کنجرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے مزید ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا ہے، شوکت ترینآئی ایم ایف نے مزید ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا ہے، شوکت ترین arynewsurdu شوکت ترین صاحب ایسے سمجھا رہے ہیں حکومت کو جیسے ان کے سامنے بڑے لائق اور ذہین ماہر معاشیات بیٹھے ہوئے ہیں ۔ یہ باتیں تو ان کے سر کے اوپر سے گزر رہی ہونگی ۔ اگر یہ کسی لائق ہوتے تو آج ملک کا یہ حال ہوتا ۔ یہ تو کئی بار آزمائے ہوئے ہیں ان کو تو ملک دیوالیہ کرنے کے لئے لایا گیا ہے نواز شریف پر ٹیکس لگا دو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیالاہور : منی لانڈرنگ کیس میں ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیا، ایف آئی اے نے 23 جون تک جواب جمع کرانے کی ہدایت پروڈکشن آف بلیک میلنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی بی نے ریا چکرورتی کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کردی - ایکسپریس اردواین سی بی نے چارج شیٹ پیش کردی مزید پڑھیں: ExpressNews SushantSingh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور چین سے قرض کی امید ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمیکراچی:آئی ایم ایف سے معاملات طے ہونے پر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے لگی،ڈالر5روپے 48 پیسے سستا ہوکر 206 روپے 45 پیسے پر آگیا۔ قسط باجوہ کا باپ اتارے گا How much dollar will decrease? 1 rupay Kay 6 dollars mil rahay hain 😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »