منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیا ARYNewsUrdu

لاہور : منی لانڈرنگ کیس میں ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیا، ایف آئی اے نے مونس الٰہی کو 23 جون تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

مونس الہی کو ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں 23 جون کو 35 سوالات پر مشتمل ایک سوال نامہ مونس الٰہی کو دیا تھا اور 23 جون تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔مزید پڑھیں :مونس الٰہی چار جولائی تک منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر ہیں ، مونس الٰہی کی طرف سے جمع کروائے گئے جوابات کا جائزہ لینے کے بعد ہی ایف آئی اے نیا لائحہ عمل تیار کرے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مونس الٰہی سے پوچھا گیا کہ آروائی کے شوگر مل آپ نے بنائی ہے، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے نہیں بنائی، ریکارڈ چیک کریں یہ مل عمر شہریار نے بنائی اور وہی اس کےچیف ایگزیکٹیو ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پروڈکشن آف بلیک میلنگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی 2 غیر ملکی گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )امیگریشن کی جانب سے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کی گئی ، کارروائی میں 2غیر ملکی افراد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ سعد رفیق نے اے ایس ایف ھیڈ کوارٹرز کا دورہ کیاہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف میجر جنرل عابد لطیف خان ھلال امتیاز ملٹری نےخواجہ سعد رفیق کا پرتپاک استقبال کیا اور سنیئر چور لوگ اب دورہ کریں گے ملک میں PYKi عروج پر ہے مارو سیلوٹ کنجرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں'Big true, imran khan ka kea hy sb دلے انسان. Tm logo ny kia kia tha khooty
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے مزید ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا ہے، شوکت ترینآئی ایم ایف نے مزید ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا ہے، شوکت ترین arynewsurdu شوکت ترین صاحب ایسے سمجھا رہے ہیں حکومت کو جیسے ان کے سامنے بڑے لائق اور ذہین ماہر معاشیات بیٹھے ہوئے ہیں ۔ یہ باتیں تو ان کے سر کے اوپر سے گزر رہی ہونگی ۔ اگر یہ کسی لائق ہوتے تو آج ملک کا یہ حال ہوتا ۔ یہ تو کئی بار آزمائے ہوئے ہیں ان کو تو ملک دیوالیہ کرنے کے لئے لایا گیا ہے نواز شریف پر ٹیکس لگا دو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد : پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے فنڈنگ کی رقم اور بیل آؤٹ پروگرام کی مدت میں اضافہ کا مطالبہ کردیا۔ کل TalatHussain12 نےایک ویڈیو شیئر کی جس میں رینجرز اہلکار پروٹوکول کےساتھ کسی وزیر کا ریسٹورنٹ سےکھانا لےکرجا رہےتھے یعنی اب ملکی دفاع کی بجائےVIP کیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے،یہ درندے اب اس ملک کو جنگل بنانےجارہےہیں، شرم کرو باجوہ، OfficialDGISPR RCO MaryamNSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایف آئی اے کی انسانی اسمگلرزکیخلاف کارروائیاں، 2 افغان باشندےگرفتاردونوں ملزمان کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے، ایف آئی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »