پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑا مطالبہ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑا مطالبہ کردیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے رائٹرزسے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی رقم اوربیل آؤٹ پروگرام کی مدت میں اضافہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی مدت میں ایک سال توسیع کی بات کی لیکن آئی ایم ایف نے ابھی تک کوئی واضح جواب نہیں دیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندہ ایستھرپیریز روئز کا کہنا ہے کہ بیل آؤٹ پروگرام کی بحالی کیلئے آئی ایم اور پاکستان کے درمیان اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ میکرواکنامک کو مضبوط بنانے پر بات چیت جاری ہے، توقع ہے میکرواکنامک اور مالیاتی اہداف پر ابتدائی یادداشت پر چند دنوں میں معاہدہ ہوجائے گا۔

خیال رہے پاکستان نے دو ہزار انیس میں چھتیس مہینوں کیلئے چھ بلین ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام لیا تھا ، جس میں ابھی تک صرف تین بلین ڈالر ملے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کل TalatHussain12 نےایک ویڈیو شیئر کی جس میں رینجرز اہلکار پروٹوکول کےساتھ کسی وزیر کا ریسٹورنٹ سےکھانا لےکرجا رہےتھے یعنی اب ملکی دفاع کی بجائےVIP کیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے،یہ درندے اب اس ملک کو جنگل بنانےجارہےہیں، شرم کرو باجوہ، OfficialDGISPR RCO MaryamNSharif

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کردیےمعاشی بحران کا شکار سری لنکا نے ملک میں تیزی سے ختم ہوتے ایندھن کے ذخائر کو بچانے کے لیے دو ہفتے تک اسکولوں کو بند کردیا ہے اور غیر ضروری سرکاری دفاتر کی خدمات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں'Big true, imran khan ka kea hy sb دلے انسان. Tm logo ny kia kia tha khooty
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیرمشروط معافی، عدالت نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دیاسلام آباد : (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کےخلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی جانب سے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنے پر مقدمہ خارج کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'پولیس نے 12 گھنٹے میری آنکھوں پر پٹی باندھی رکھی' پی ٹی آئی رکن اسمبلی‘پولیس نے 12 گھنٹے میری آنکھوں پر پٹی باندھی رکھی’ پی ٹی آئی رکن اسمبلی ARYNewsUrdu شکر کرو اس بونڈ چھتر مار مار کے لال نہی کیتی ۔ فیر اس نیں آکھے فیرناں سی 👇 لال اے بائی لال نیازی آف منی گالہ ہیرہ مارکیٹ توشہ گوگی کے پاس سوائے ن لیگ کے خلاف بناۓ ہوۓ جھوٹے سیاسی کیسز پہ سیاست کرنے کے علاوہ بچا کیا ہے؟ نیازی نے DG FIA کو اس لئے بدلا کے ن لیگ کے خلاف کیس بنانے سے انکار کیا۔ایک یونٹ بجلی نہیں بنائی، دو سال لوگوں کو بند رکھا لیکن ملا چھنکنا نیازی کو! Sahi mertay hain aisay police walay kutay ki mout
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات : سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیابلدیاتی انتخابات : سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے نیب پراسیکیوشن پر سوالات اٹھادیےچیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک کیس کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ نیب صرف ملزمان کو جیل میں ڈالتا ہے لیکن کیسز ثابت نہیں ہوتے۔ Lakh Lanat Is Khanzeer Bandiyal par , Yeh kuta is jahan aur aakhrat main azab a ilahi ka shikar ho ga, InshaAllah yeh dekheen gay k inki auladeen in kay samnay kaisay tabah hoti hain, aur yeh chah kar bhi kuch nahi kar sakeen gay... Ye BayEmaan aur Ghadaar a watan hai !!! خدا کے لئے بند کر دو یہ ڈرامے کنجرو 🙌 جب رات بارہ بجے عدالتیں کھول رہے تھے تب سوالات کیوں نہ اٹھائے تھے یا ڈر گئے تھے اس بےغیرت باجوہ ضمیر فروش سے 😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »