غیرمشروط معافی، عدالت نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے متنازع بیان پر اندراج مقدمہ کے خلاف ایمان مزاری کی درخواست منظور کی، عدالت نے مقدمہ ختم کر کے ضمانت کی درخواست غیر موثر قرار دے دی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ایمان مزاری اپنے کہے پر ندامت کا اظہار کر چکی ہیں جس پر ایمان مزاری کی وکیل زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ ہم نے تو پہلے دن کہہ دیا تھا جو لفظ بولا گیا اس کا کوئی جواز نہیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ایمان مزاری آفیسر آف کورٹ ہیں ان کو ایسے الفاظ نہیں بولنے چاہیے۔

جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ ایمان مزاری معذرت کر چکیں اب مزید کیا چاہتے ہیں؟ وکیل وزارت دفاع نے کہا کہ ایمان مزاری باقاعدہ پریس میں اپنے بیان پر معافی مانگیں، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وہ اس عدالت کے سامنے اپنے بیان پر معذرت کا اظہار کر چکیں، اس بیان کا وقت بھی دیکھیں ان کی والدہ کے ساتھ اس وقت کیا ہوا تھا۔ایمان مزاری کی وکیل نے کہا کہ عدالتی ہدایت پر ہم تحفظات کے باوجود تفتیش کا حصہ بنے، پولیس کو بیان کچھ دے رہے تھے مگر وہ کچھ اور ہی لکھ رہے تھے، ہم نے پولیس کو کہا ہم خود تحریری...

بعدازاں عدالت نے ایمان مزاری کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمہ خارج کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمان مزاری نے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی، مقدمہ خارجپی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر مشروط معافی مانگ لی جس کے بعد عدالت نے ان کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا۔ Software updated. ImaanZHazir گڈ معافی کے ساتھ توبہ تائب بھی ھونا چاھیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیرمشروط معافی، عدالت نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دیاسلام آباد : (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کےخلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی جانب سے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنے پر مقدمہ خارج کردیا۔ کیوں؟؟؟؟ اگر سچے تھے تو معافی کیوں مانگی ؟؟؟۔ ImaanZHazir 🌹
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کردی - ایکسپریس اردوچیف جسٹس اطہر من اللہ نے متنازعہ بیان پر اندراج مقدمہ کے خلاف ایمان مزاری کی درخواست منظور کی مزید پڑھئے: ExpressNews ہائ وئ OfficialDGISPR دن بدن بیعزتی در بیعزتی ہو رہی ہے باجوہ اینڈ کمپنی کی جب سے امپورٹد حکومت آئ ہے مطبل کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے Congrats girl ImaanZHazir You won 🏆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دی12:45 PM, 20 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف ایف آئی آر خارج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارجاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کےخلاف مقدمہ خارج کر دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے عامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا'موت مشکوک ہو اور جرم کا بھی خدشہ ہو تو انصاف کے نظام کو حرکت میں آناچاہیے، جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کا تحریری حکم نامہ Maqsood chaprasi ki bat ho rhi hai kya اس وقت بھی عامر لیاقت کی لندن فیملی پوسٹمارٹم رکوانے میں پیش پیش تھی بلکہ باقاعدہ وکیل کیا ہوا کہ پوسٹ مارٹم بالکل نہ ہو جبکہ موت طبعی نہیں اور جنکو فائدہ ہوا یہ قصہ وہی جاملے گا۔۔ 🙃 انصاف کے نظام کو کیا اس وقت حرکت میں نہیں آنا چاہیے تھا جب مجرم لوگوں کو رات کو کچہریاں کھول کر وزارتیں بانٹ رہے تھے ہمیشہ مرے ہوئے لوگوں کے لیے انصاف کیوں زندہ ہوتا ھے جج مردہ ہیں یا عوام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »