اسلام آباد: ایف آئی اے کی انسانی اسمگلرزکیخلاف کارروائیاں، 2 افغان باشندےگرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ایف آئی اے کی انسانی اسمگلرزکیخلاف کارروائیاں، 2 افغان باشندےگرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق جعلی سفری دستاویزات بنانے والا افغان باشندہ گرفتار کرلیا گیا، شناخت چھپا کرفرانس کا سفرکرنےکی کوشش پرافغان شہری کو جہاز سے آف لوڈکیا گیا، افغان شہری نے جرمنی کے رہائشی کارڈ پر رحمت علی نام ظاہرکیا تھا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ مسافر نے اعتراف کیا کہ اس کا اصل نام علی رضا ولد حسن علی ہے، مسافرکی نشاندہی پر انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے افغان ایجنٹ کو گرفتار کرلیا، افغان ایجنٹ رحمت اللہ کو اسلام آباد کے سیکٹرجی ایٹ فور سے گرفتارکیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے زیر استعمال جعلسازی میں استعمال ہونے والا کمپیوٹر اور دیگر آلات برآمد کرلیےگئے، دونوں ملزمان کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کرنے سے متعلق ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس - ایکسپریس اردودانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی سے متعلق دخواست پر کراچی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف۔ پس پردہ کہانیفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے شکنجے سے نکلنے کی پاکستانی کوششیں بارآور ثابت ہوئی ہیں۔ اگرچہ پاکستان کے گرے لسٹ... جہاں پہنچ چکے اس میں یہ بدعنوان ، غیر ملکی عناصر اور ' احباب سویٹس ' ہی نہیں تین تین نیوز چینلز بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہوجائے گا: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلآئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہوجائے گا: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل MiftahIsmail imf_pakistan IMFNews PMShehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام چند دن میں بحال ہوجائے گا، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور 12 لاکھ آمدن پر اِنکم ٹیکس کی چھوٹ پر کوئی اعتراض نہیں، مفتاح اسماعیل سعادت حسین منٹو سے کسی نے پوچھا کیا حال ہے آپ کے ملک کا؟ کہنے لگا: بالکل ویسا ہی جیسے جیل میں ہونے والی نماز کا ہوتا ہےٍ آذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں لگدا پکے پیریں پیراں نوں پئے گئے ہو ؟ اس کی شکل دیکھ کر مجھے بہت نفرت ہوتی ہے. 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کا تعلق آئی ایم ایف سے نہیں، مزید مشکل فیصلےکرنا پڑے تو کرینگے: وزیراعظمامید ہے آئی ایم ایف سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے، جلد معاشی بحران پر قابو پالیں گے، وزیراعظم شہباز شریف HamidMirPAK Ak Nazar Edaar Be 🤣 ڈوب مرو پٹواریو پاکستان تباہ کر دیا ارے جیو نیوز نے تو ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیے تھے یہ بتانے کے لئے کہ عمران خان نے آئ ایم ایف سے معاہدہ کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں‘’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں‘ ARYNewsUrdu petrolprice 🖐🖐 Wah. موسم بہت زبردست ہے. اگر معیشت کو خطرہ نہ ہو تو ایک کپ☕ چائے ہو جائے😂🤣🤣😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »