دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کرنے سے متعلق ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی سے متعلق دخواست پر کراچی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی سے متعلق دخواست پر سماعت ہوئی۔ فوٹو : فائلڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج جنوبی کی عدالت نے معروف اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے سے متعلق درخواست پر ڈائریکٹر ایف آئی اے و دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔

کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت کے روبرو معروف اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی سے متعلق دخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار سماجی تنظیم کے وکیل نے موقف دیا کہ عدالت ایف آئی اے کو دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کا حکم دے کیونکہ دانیہ شاہ نے معروف اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔درخواست گزار کے مطابق دانیہ شاہ نے پوری دنیا میں پاکستان کی عورتوں کی عزت مجروح کی ہے، دانیہ شاہ کی حرکت کی وجہ سے پاکستانی عورتوں کے سر شرم سے جھک گئے۔ معمولی تنازع پر شوہر کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کی سزا دانیہ شاہ کو ملنی...

عدالت نے موقف سننے کے بعد ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 6 جولائی تک جواب طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانیہ کیخلاف سائبرکرائم کےتحت کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اےکو نوٹس جاریعدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم و دیگرکو نوٹس جاری کرتے ہوئےفریقین سے 6 جولائی تک جواب طلب کرلیا Good work Good👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی قبر کُشائی کے فیصلے پر اُشنا شاہ بول پڑیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے عامر لیاقت حسین کی قبر کُشائی کے حکم پر شدید ردّعمل دیا ہے۔ اُشنا شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز سے فالو بیک ملنے پر صارف کی دربار شاہ رکن عالم پر حاضریمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طرف سے فالو بیک ملنے پر صارف دربار شاہ رکن عالم پر حاضری دینے پہنچ گیا Bloody fool🤣 Wo Kon mariyam khd handle krti ha ..sectry Rakhy hty ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف پرقانون سازی سے پی پی، ن لیگ گریزاں تھیں، شاہ محمودپی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم فیٹف پر قانون سازی کر رہے تھے تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ گریزاں تھیں، جتنا ایکشن پلان تھا وہ ہمارے دور میں مکمل ہوا۔ DailyJang ڈبہ پیر کو یہ بتاو کہ 2014 میں جب نواز حکومت نے اپنا گھر ٹھیک کرنے کی بات کی تھی اور ڈان لیک کا ڈرامہ ہوا تھا تو نواز حکومت تب سے اب تک وہ معاملہ بھگت رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کاؤنٹی کرکٹ نے نسیم شاہ کی صلاحیتوں کو مزید چمکا دیا - ایکسپریس اردوانگلینڈ میں کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا، پرفارمنس مزید بہتر ہوگی، پیسر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں شاہ محمود قریشیتحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاکہ امپورٹڈ حکومت نے سازش کے تحت اقتدار حاصل کیا، حکومت کی نااہلی کی وجہ سے غریب کو دو وقت کا کھانہ بھی میسر ہر شہر میں ایک ایک دربار و مقبرہ تعمیر کیا جاۓ گدی نشین مقرر کر دیا جاۓ اس کو اور پنکی پیرنی کو پھر دیکھو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »