ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں شاہ محمود قریشی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی آج پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی قوت بن چکی ہے، پوری قوم کی نظریں اس وقت عمران خان کے اوپر ہیں،پاکستان کا ہر باشعور شہری عمران خان کے بیانیے سے اتفاق کرتا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا،امپورٹڈ حکومت نے سازش کے تحت اقتدار حاصل کیا،ان کا کہناتھا کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے غریب کو دو وقت کا کھانہ بھی میسر نہیں ہے،تیل اور بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا ہے، کھانے پینے کی اشیا ایک عام شہری کی پہنچ سے اوپر چلی گئی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ آج پاکستان کا بچہ بچہ بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے پریشان اور سراپا احتجاج ہے،ملک بحران کی کیفیت میں ہے، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں۔ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ عوام ضمنی انتخابات میں بلے کے نشان الیکشن لڑنے والے عمران خان کے ہر نمائندے کو کامیاب کریں،پاکستان کی اس سے بڑی بدقسمتی کیا ہوگی کہ لٹیروں پر ملک پر مسلط کردیا گیا ہے،ان کا کہناتھا کہ پاکستان کے وزیراعظم،آدھی سے زیادہ کابینہ ،وزیراعلیٰ پنجاب پر کرپشن کے الزامات اور مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں،ایسے لوگ عوام کی کیا خدمت کریں گے جن پر فرد جرم عائد ہونے ہوں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ حکمران عوام کے لئے نہیں بلکہ اپنے اوپر مقدمات ختم کروانے، این آر او ٹو لینے کے لئے اقتدار میں آئے ہیں، عمران خان اپنے لئے نہیں بلکہ ملک کے لئے اور آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے سوچتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ عمران خان 14 جولائی کو ملتان کی غیور عوام سے ملاقات کیلئے آ رہے ہیں،عوام کرپٹ ٹولے سے نجات حاصل کرنے کیلئے عمران خان کا ساتھ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر شہر میں ایک ایک دربار و مقبرہ تعمیر کیا جاۓ گدی نشین مقرر کر دیا جاۓ اس کو اور پنکی پیرنی کو پھر دیکھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بلاول کو فون، گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مبارکبادوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کہنا تھا کہ وہ تمام کاوشیں بروئے کار لاکر ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتے رہیں گے مزید پڑھیں: PMLN ShahbazSharif BilawalBhutto Farf GeoNews 😁 😳😳😳😳😳😳
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو قتل کرنے کیلئے افغان دہشت گرد سے رابطے کا انکشاف -پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں کہا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، ان کو قتل کرنے کی اگر ہم پورا دن پٹرول مہنگا یہ مہنگا وہ مہنگا پر گزارتے ھیں تو اپنا سکون خود برباد کرتےھیں بہتر یہ ھے کہ ایک ساتھ ھم سب روڈوں پہ نکلے اور پرامن احتجاج کریں تب سرکار کی انکھیں کھولے گی ورنہ مزید مہنگائ کے اشارے ملے ھیں۔ تیری فتوحات کی شہرتیں بجا لیکن میرا ملک اجڑ گیا تیرے نیوٹرل ہوجانے کے بعد😢😢 ImportedGovernmentNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو فیٹف کے گرے لسٹ سے نکالنے کے حوالے سے اعلان نہ ہوسکاپاکستان نے 34 آئٹمز پر مبنی اپنے دو ایکشن پلان مکمل کر لیے ہیں، پاکستان کا دورہ کر کے شرائط کی تکمیل کی تصدیق کی جائے گی، فیٹف Yeh baat in loog sy pucha in ghaddaro naa votes dia tha fatf kaa Khalifa Ma 2 din se keh raha tha k nahi niklay ga..waja icka credit imran khan ko jana tha Jistice delayed is justice denied
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے والوں کو سلام!!!!پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل رہا ہے، یہ یقینی طور پر پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے Column Pakistan GreyList FATF MoIB_Official GovtofPakistan mac61lhr FATFNews مکمل کالم پڑھنے کے لئے لنک پرکلک کریں 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صرف ہراساں کیا گیا: پولیس 9 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکاریصوبہ پنجاب کے علاقے روجھان میں تھانہ شاہوالی کی حدود میں بااثر شخص نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کاش یہ کسی پولیس والے کی بیٹی ھوتی پھر انکو پتہ چلتا کمینے لوگ Shame 😳 and painful 😣 لکھ دی لعنت ہراساں بھی کیوں کیا گیا👊
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے متعلق ہربھجن سنگھ کا پیش گوئی سے گریز - ایکسپریس اردوپاک بھارت میچ سے قبل ہربھجن سنگھ پیش گوئی سے گریزاں مگر کیوں؟ مزید پڑھیں: ExpressNews Hidden talent in Lahore. See below link:
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »