پاکستان کو فیٹف کے گرے لسٹ سے نکالنے کے حوالے سے اعلان نہ ہوسکا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو فیٹف کے گرے لسٹ سے نکالنے کے حوالے سے اعلان نہ ہوسکا FATF Pakistan

خیال رہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس گرے لسٹ سے متعلق ممالک کے اسٹیٹس کا اعلان آج ہونا تھا تاہم پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے حوالے سے اعلان نہ ہوسکا۔فیٹف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے 34 آئٹمز پر مبنی اپنے دو ایکشن پلان مکمل کر لیے ہیں، پاکستان کا دورہ کر کے شرائط کی تکمیل کی تصدیق کی جائے گی۔خیال رہے کہ 28 فروری 2008 کو پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل گیا تھا اور اہداف حاصل کرنے کیلئے پاکستان کو ایشیا پیسیفک گروپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے کہا گیا...

جون 2010 میں مثبت پیش رفت پر پاکستان کو فیٹف کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا تھا تاہم 16 فروری 2012 میں پاکستان کو دوبارہ گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jistice delayed is justice denied

Ma 2 din se keh raha tha k nahi niklay ga..waja icka credit imran khan ko jana tha

Yeh baat in loog sy pucha in ghaddaro naa votes dia tha fatf kaa Khalifa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیٹف گرے لسٹ: لگتا ہے اس بار معاملہ پاکستان کے حق میں جائیگا، حکومتی عہدیدارفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس کا آج آخری روز ہے جس کے بعد ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے متعلق ممالک کے اسٹیٹس کا اعلان آج کرے گا Bilkul nahi jay ga don't worry إن شاءالله عمران گورنمنٹ نے بہت محنت کی تھی اس مسئلے پہ مگر اب امپورٹڈ نے آتے ہی منی لانڈرنگ قانون کو تہس نہس کر دیا ۔ اللہ پاکستان کے لئے بہتر کرے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'فیٹف گرے لسٹ : اس بار معاملہ پاکستان کے حق میں جائے گا'اسلام آباد : حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ اطلاعات بتا رہی ہیں اس بار فیٹف گرے لسٹ معاملہ پاکستان میں حق میں جائے گا ۔ ThankYouImranKhan سب کہہ رہے ہیں پاکستان گرے لسٹ سے نکل گیا اور آپ لوگ ابھی بھی چانس پر ہیں جلیبی رپورٹنگ. اب تو سب کچھ ٹھیک ہوگا کیونکہ کرپٹ لوگ کرپشن کریں گے سارا قرضہ جو دیا جائے گا واپس انہیں ملکوں میں جائے گا ور غریب عوام ساری زندگی وہ قرض اتارتے اتارتے مر کھپ جائے گی۔ لکھ دی لعنت اس رجیم چینج کرنے والے کتی گشتی ماں کے بچے پہ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور WeWantHaqeeqiAzadi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے روس سے تیل خریدنے پر امریکا کا اظہار تشویش سے گریزبھارت کے روس سے تیل خریدنے پر امریکا کا اظہار تشویش سے گریز مزید تفصیلات: arynewsurdu انکا پتا ہے انڈیا کے پاس لمبر ون نہیں ہے اس لئے انکا وہا بس نہیں چلتا ہمارا میر جعفر ۔۔۔ عرف باج وہ امریکہ کے سامنے لیٹ گیا کہ پاکستان کی مارو، کانپیں ٹانگ گئی بھارت نے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کی ھے اور ایک خودار ملک بنایا ھے جسمیں امپورٹڈ حکومت نھیں ھے اور نہ کرپٹ سیاستدانوں ملزمان گروہ کی حکومت ھے۔۔ ھمیں بھی حقیقت پسند اور ایک خودار قوم بننا پڑےگا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا کے عمران خان سے سخت سوالاتوکلا کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے دیا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کے شاہانہ انداز اور عوام سے ڈومور کے مطالبات - Urdu Blogs | ARY Newsمہنگائی، مہنگائی، مہنگائی کی چیخ پکار کرنے والے جب اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھے تو عوام نے بھی ایک امید باندھی کہ زیادہ کچھ نہیں بس اتنا ہو کہ وہ سکون سے اپنے اہلخانہ کی کفالت کرسکیں۔ دو ماہ کی حکومت نے تو غریب عوام کے چودہ طبق ہی روشن کردیے یہ تصویر نہیں آبیتی پاکستان ہے😥 جو وطن عزیز کے لٹنے کی چیخ چیخ کر آبیتی بیان کر رہی ہے یہ لوگ فقیر سے بادشاہ بن گئے اور میری دھرتی کو نوچ کے کھاتے رہے آج بھی نوچ رہے ہیں انکے بچے حکمران بنگئے قوم وملت کے بچے ان چوروں غداروں کے پیدا کردہ اندھیروں میں گم ہو گئے سازش_ہی_تھی Habib Jalib phir yaad aaya. Awam k to km albata ARY k ziada roshan huy hn.😂😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے یورپی یونین کے رکن بننے کے عمل میں پیشرفتیورپین کمیشن نے یوکرین کو یورپی یونین کے امیدوار کی حیثیت دینے کی سفارش کی ہے جو مکمل رکنیت کے حصول کا پہلا قدم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »