پاک بھارت میچ سے متعلق ہربھجن سنگھ کا پیش گوئی سے گریز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بھارت میچ سے قبل ہربھجن سنگھ پیش گوئی سے گریزاں مگر کیوں؟ مزید پڑھیں: ExpressNews

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پیشگوئی کرنے سے گریز کردیا۔

گزشتہ سال دبئی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میچ سے قبل بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بڑھکیاں مارتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان ٹیم بھارت کو واک اوور دے کیونکہ وہ انہیں ورلڈکپ مقابلوں میں شکست نہیں دے سکتے۔ اسٹار اسپورٹس کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان کا بھارت کیخلاف کھیلنے کا کوئی مقصد نہیں، آپ ہمیں واک اوور دیں، آپ دوبارہ کھیلیں گے ہار جائیں گے، کیونکہ ہمارا سکواڈ انتہائی مضبوط ہے۔اسی میچ میں گزشتہ سال ٹی20 ورلڈکپ میں بابرالیون کے ہاتھوں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست کی ہزیمت کا منہ دیکھنا پڑا تھا جبکہ میچ کے بعد محمد عامر اور شعیب اختر نے ہربھجن سنگھ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

واضح رہے کہ رواں سال 23 اکتوبر کو میلبرن کے تاریخ گراؤنڈ روایتی حریف آئی سی سی کے ایونٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hidden talent in Lahore. See below link:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت، بیوٹی پارلر سے دو خواتین میک اَپ کروانے کے بعد فرار - ایکسپریس اردومالک نے پولیس میں شکایت درج کروا دی مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیٹف کی گرے لسٹ کیا ہے اور اس سے نکلنے سے پاکستان کوکیا فائدہ ہوگا؟کل سے مین اسٹریم میڈیا ہو یا سوشل میڈیا، ہر جگہ پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کی خبریں گردش کررہی تھیں،لفظ فیٹف کل ٹوئٹر پر بھی ٹرینڈ کرتا رہا جیو نیوز نون لیگ کے جوتے زیادہ نا چاٹا کریں ۔ آپ نے اپنا شاندار ادارہ نون لیگ کی حمایت میں تباہ کر لیا ہے ۔ اپ لوگ تب کہا گئے تھے جب یہ نااہل لوگ اس کی قانون سازی کے خلاف واک اوٹ کررہے تھے تب ان جاہلوں اپ سمجھا دیتے کہ اس کے کیا فائدے ہیں Very informative
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آ گئیالیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی از سر نو تصدیق کی تاریخ میں توسیع کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ابتدائی انتخابی فہرستوں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صرف ہراساں کیا گیا: پولیس 9 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکاریصوبہ پنجاب کے علاقے روجھان میں تھانہ شاہوالی کی حدود میں بااثر شخص نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کاش یہ کسی پولیس والے کی بیٹی ھوتی پھر انکو پتہ چلتا کمینے لوگ Shame 😳 and painful 😣 لکھ دی لعنت ہراساں بھی کیوں کیا گیا👊
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سے سرمایہ کاری میں کمی، امریکہ سے آنے والی سرمایہ کاری میں اضافہ - BBC Urduاسٹیٹ بینک بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے گیارہ مہینوں میں چین نے پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی تاہم اس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی دیکھی گئی جبکہ اس عرصے میں امریکہ سے آنے والی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ ان کے ایمان داری کے ساتھ کھڑا آپ کے وقت ہی ہوا شامل۔ ہر بات پہ جھوٹ قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورچوئل ورزش سے اصلی فوائد، نئی تحقیق سے ثابت - ایکسپریس اردواس سے قبل یہ خیال کیا جارہا تھا کہ جب تک معالج سامنے نہ ہو تب تک اس کے فوائد بھرپور سامنے نہیں آتے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »