این اے 240 کراچی۔کامیاب امیدوار سمیت تمام امیدواروں کی ضمانتیں ضبط

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کامیاب امیدوار سمیت تمام امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 پر 16 جون کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 8.38 رہی، ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدوار نے 10ہزار 683 ووٹ حاصل کیے جبکہ 2018 کے عام انتخابات میں اس حلقے سے کامیاب ہونے والے امیدوار نے 61 ہزار 165 ووٹ حاصل کیے تھے۔

الیکشن کمشنر کراچی سید ندیم حیدر کا کہنا ہے کہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب سے سبق سیکھا ہے اور کوشش ہوگی کہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں یہ غلطیاں نہ ہوں۔ دوسری جانب ریٹرننگ افسر نے این اے 240 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار محمد ابو بکر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 240 میں کامیاب امیدوار سمیت تمام کی ضمانت ضبطکراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کامیاب امیدوار سمیت تمام امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang akhri waqat me mqm ny phon call ke ke akhri polin station ka result ruk waya or muqtadar halqo ny mqm ko jeetwa dia. agr aesa nhi hot to ye hakum kal hi gir jati.....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے کی نرالی منطق : پائلٹ اب پرندوں سے خود نمٹیں گےکراچی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نرالی منطق پرعمل کرتے ہوئے جہاز کے کپتانوں کو انوکھی ہدایات جاری کردیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 240 ضمنی الیکشن: فاتح سمیت تمام امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی؟کراچی کے حلقے این اے 240 پر 16 جون کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح صرف 8.38 فیصد رہی مزید پڑھیں: NA240 TLP MQM PSP GeoNews We need reelection
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

این اے 240: ٹی ایل پی کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر ریٹرننگ افسر کا بیان آگیااین اے 240: ٹی ایل پی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد arynewsurdu پھر تو نیوٹرل کی چوری ثابت ہو جائے گی Shame on ecp! 🤣😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرتجارت کی کثیرجہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کی یقین دہانیوزیرتجارت سید نوید قمر نے کثیر جہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایسے مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جو کوروناوائرس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونےپرقوم اورعسکری قیادت کومبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دی۔ Nation only thanked ImranKhanPTI and Hammad_Azhar no pdm no neutrals. فیٹف سے نکالنے پر ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹینشن نہیں لینی شہباز حکومت بہت جلد پاکستان کو بلیک لسٹ کرواے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »