وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونےپرقوم اورعسکری قیادت کومبارکباد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد arynewsurdu

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے سول اور ملٹری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نے گرے لسٹ سے نام نکلوانے کی کاوش کرنے والی سول اور ملٹری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا وزیر خارجہ کو بھی مبارک بادکہ ان کی قیادت میں ٹیم کو یہ اہم کامیابی ملی۔اس سے قبل وزیراعظم نے پاکستان کی جانب سےتمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ وائٹ لسٹ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فیٹف سےمتعلق بنیادی سیل میں شامل فوجی اورسول قیادت اورٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، اس کامیابی کاکریڈٹ کورسیل کو جاتا ہے جو مسلسل قومی کاوش کیلئے کام کررہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فوج کے ساتھ ساتھ عمران خان کو بھی مبارکباد!

پی ٹی ائی کو مبارکباد نہیں دیں گے۔۔۔مسٹر کرائم منسٹر

چل جھوٹھے

Khotty is kabil nahi monckey cm

تمہارا کیا کمال ھے۔ ؟اپنا کام کرو اور خوشامد کم کرو

🖕🖕🖕🤣🤣🤣

بیگانی شادی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ دیوانہ۔

askari qayadat ko kis khushi mein

Tm aur tmari tarah baqi odm donkeys ne to mokhalefat ki thi

Chal oye ismay tera kya keedar hay ghulam ghaddar PTI ka shukrya ada kar zehni bemar aadmi

koi sharam hoti hai koi haya hoti hai inko kya pta woh kya hoti hai but nation knows شکریہ_عمران_خان

اس سال کے آخر میں ایک اہم تقرری ہونا تھی جس کے نتیجے میں عمران خان نے ہم پر تاحیات پابندی لگا کر اگلے کئی سال تک ملک پر براجمان رہنا تھا۔ ہم حکومت نہیں لینا چاہتے تھے مگر تقرری کے لیے یہ مشکل فیصلہ ہمیں کرنا پڑا۔خرم دستگیر نواز لیگ یاد رہے عمران نیازی ہے تقرری نیازی کرے گا۔

گرے لسٹ ھو یا گرین لسٹ پاکستان اس دن ترقی شروع کرے گا جب خاکی لسٹ سے نکلے گا 🤐

Imran Khan or us ki team ki mehnat ki waja se white list hone pae. ThankYouImranKhan

FATF ke Grey List sy Niklny par Hum Imran khan or us ke team ka shukriya ada krty hain

لکھ دی لعنت تیری شکل تے دلے

لعنت اس چور وزیراعظم پر

امپورٹڈ حکومت نامنظور ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کو اور عسکری قیادت کو مبارکباد دیتے ہیں

یہ منی لانڈر کس مُنہ سے کہہ رہا ہے؟

What about The Imran Ahmed Khan Naizi ? Mout paerty hai uss ka naam leany per

ٹینشن نہیں لینی شہباز حکومت بہت جلد پاکستان کو بلیک لسٹ کرواے گی

Nation only thanked ImranKhanPTI and Hammad_Azhar no pdm no neutrals.

فیٹف سے نکالنے پر ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ DailyJang Firstly IMRAN KHAN Mubarak Baad ka mustahiq hai Yes moneylaunderer speaking Well done 👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہوئی‘’ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہوئی‘ arynewsurdu FATF Pakistan Tareekh may hamesha badtareen alfaz may yad keya jaye da apke kirdar ko ڈی جی خواب دیکھ رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الحمداللہ، 'وائٹ لسٹ' کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،وزیر اعظم - ایکسپریس اردوآپ سب کی کاوشیں رنگ لائی ہیں، وزیراعظم کی حکومتی اداروں ، شخصیات سمیت دیگر کو مبارک باد مزید پڑھیے: ExpressNews خدا کا واسطہ ہے..عمران کے بغض میں کتنا جھوٹ بولو گے شکریہ عمران خان۔۔۔۔۔ ن لیگ کے کنجر گیرے لسٹ میں ڈال کر گئے تھے پاکستان کو۔ ۔ hahaha 😅😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیرصنعت و پیداوار کی ملاقات خوردنی تیل کی درآمد کیلئے خصوصی کوششوں کو سراہاوزیر اعظم شہباز شریف سے وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضی محمود اور سیکٹری امداد اللہ بوسال نے اسلام آباد میں ملاقات کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئیفیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی، عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئی PTI ImranKhanPTI Pakistan Success FATF Germany FATFNews PTIofficial pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی FATFگرے لسٹ کی لمبی تاریخ اور ایکشنزBreakingNews پاکستان کی FATFگرے لسٹ کی لمبی تاریخ اور ایکشنز تفصیلی ٹائم لائن پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے یہ بھی جانئے کہ کس دور حکومت میں کیا کیا ایکشنز لیے گئے FATF Pakistan FATF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »