وزیراعظم سے وزیرصنعت و پیداوار کی ملاقات خوردنی تیل کی درآمد کیلئے خصوصی کوششوں کو سراہا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے وزیرصنعت و پیداوار کی ملاقات، خوردنی تیل کی درآمد کیلئے خصوصی کوششوں کو سراہا

۔ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضی محمود کی اندونیشیاءسے خوردنی تیل کی درآمد کیلئے خصوصی کوششوں کو سراہا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ وزیرِ صنعت و پیداوار کا خوردنی تیل کی درآمد کیلئے ذاتی خرچے پر انڈونیشیاءکا دورہ قابلِ ستائش ہے، بروقت درآمد سے ملک میں خوردنی تیل کے متوقع بحران کے خطرے کا سد باب ہوا،خوردنی تیل کے کارگو کی آمد سے تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگی۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیرِ صنعت مخدوم مرتضی محمود نے خوردنی تیل کی درآمد کیلئے ذاتی خرچے پر اندونیشیاءکا دورہ کیا،دورے کا مقصد ملک میں خوردنی تیل کی درآمد سے متوقع بحران کا سد باب کرنا تھا۔وزیرِ صنعت کی کوششوں کی بدولت انڈونیشیاءسے اڑھائی لاکھ میٹرک ٹن پاکستان کو فراہم کئے جا رہے ہیں ۔بحری جہازوں کی پہلی کھیپ وزیرِ صنعت و پیداوار کی انڈونیشیا میں موجودگی کے دوران ہی پاکستان روانہ کر دی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے اعجاز الحق کی ملاقات، مقتدر حلقوں سے بہتر تعلقات کی کوشش پر اتفاقچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ج سے جھوٹا پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا' کہنے سننے کو اب بچاکیا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کی قیمت 207 روپے سے متجاوز، سٹاک مارکیٹ میں تیزی سے اربوں کا فائدہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی: حماد اظہرنیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں لکھا گیا کہ واضح مداخلت ہوئی ہے: سابق وزیر کی میڈیا سے گفتگو اور ڈسکہ میں ڈھالی اندھی دھند؟ Abhi ghalti he lagege Q k os ne disqualify kerna hy chore pakre gae. Hamad bhai ye pehle soochna tha.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مونس الہی سے تحریری جوابات اور دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایات کی گئی ہیں(عرفان ملک) ایف آئی اے کا تفصیلی سوالنامہ اورمونس الہی کے بيان کی کاپی سٹی فورٹی ٹو نے حاصل کرلی۔ مونس الہی ایف آئی اے کی تفشیشی ٹیم کو چار گھنٹے تک مطمن نہ کر چور کا پتر بھی چور ہی ہوتا ہے جھوٹے ھمیشہ پھنس جاتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی شاہ خرچیاں، سرکاری خزانے سے بنگلے کی تزئین و آرائشوزیر خزانہ کی شاہ خرچیاں، سرکاری خزانے سے بنگلے کی تزئین و آرائش arynewsurdu PakistanKiAwazAry MiftahIsmail سر یہ کیا نیوز سہی ہے fity moo😂 یہ نالائق ، چور اور بد دیانت ٹولا ملک کو کنگال کرنے کے لئے ہی تو مسلط کیا گیا ہے ۔ جب بھکاری وزیراعظم کے تین گھروں کا خرچ عوام اٹھا رہی ہو اسکے گھر میں سوئمنگ پول پر کروڑوں خرچ ہو رہے ہوں تو یہ غلام کیسے پیچھے رہئیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر ملازمین اور افسران کی کل سے قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی - ایکسپریس اردو5 بنیادی تنخواہیں بطور اسپیشل ریوینیو الاؤنس، فیول الاؤنسز، گریڈ 22 تک آئی جی پی الاؤنس بحال کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »