بجلی کے بعد فون کالز کی لوڈشیڈنگ ٹیلی کام حکام نے خبردار کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کے بعد فون کالز کی لوڈشیڈنگ، ٹیلی کام حکام نے خبردار کردیا

مستقبل میں بجلی کی طرح فون کال کی لوڈشیڈنگ ہوسکتی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا جس میں ٹیلی کام انڈسٹری سے وابستہ افراد نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔

ٹیلی کام حکام نے بتایا کہ فائبرآپٹکس کی درآمد پر ایڈوانس ٹیکس کو 15 فیصد کردیا گیا ہے تاہم ہمارا مطالبہ ہےکہ ایڈوانس ٹیکس کو 8 فیصد کیا جائے۔ ٹیلی کام انڈسٹری کے نمائندگان کا کہنا تھاکہ ٹیلی کام انڈسٹری کے آلات کو پرتعیش قرار دیاگیا ہے اور امپورٹ ڈیوٹی کو 20 فیصد تک بڑھادیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ باہر سے فائبرآپٹکس منگوانا مشکل ہوگیا ہے، پاکستان میں صرف 10فیصد ٹاورز پر فائبر کا استعمال کیاگیا ہے، مزید سختیوں کے بعد ہم دنیا سے پیچھے رہ جائیں گے۔ٹیلی کام حکام کا کہنا تھاکہ مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی، فائبرآپٹکس نہ بچھائی گئی تو لوگ اےٹی ایم بھی استعمال نہیں کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں پھر اضافے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوبجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی مزید پڑھیے: expressnews lanata laanta OfficialDGISPR لوٹو جتنا لوٹ سکتے ہو قوم سو رہی ہے ٹک ٹاک کے نشے میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت اور بازار جلد بندکرنےکیلئےکمرشل فیڈرز پر شام7 بجے بجلی بندکرنےکا فیصلہملک بھرکےکمرشل فیڈر زکو شام 7 سے رات 10 بجے تک بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع پاور ڈویژن Ye kon Beghairat inko hakumat me laya hai جو50روپئے فی یونٹ خرید رہے ہیں انکی بجلی بند کر رہے ہو اور جو ادارے سارا دن بجلی اور اے سی مفت چلاتے ہیں اور رشوت کا بازار بھی گرم کررکھا اور جو کام نہ کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں اور کام کرنے کے لئے رشوت لیتے ہیں اُنکی مفت بجلی کس کھاتے میں ہے دکانیں بند کرنے کا اعلان کریں کورونا وائرس میں بھی خود دکاندار 8 بجے بازار بند کر دیتے تھے بجلی بند کرنے کی ضرورت ہی نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہمجمعرات کی شام آفرین فاطمہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ پروین فاطمہ کا ایک خط شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیغام کو آگے بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت کے لیے حکومت کا اہم فیصلہBreakingNews بجلی کی بچت کے لیے حکومت کا اہم فیصلہ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں Electricity Loadshedding PMLNGovernment Marriyum_A pmln_org Marriyum_A pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے مختلف ممالک بجلی کی بچت کیلئےکیا کر رہے ہیں؟پاکستان ہی نہیں دنیا کے متعدد ممالک میں توانائی کے بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد اقدامات کیے جارہے ہیں یا عوام سے بجلی کم خرچ کرنے کی درخواست کی جارہی ہے۔ ہائے، ماں صدقے جائے۔ جیو والوں پر براہ راست لعنتیں بھیج رہے ہیں 😡 Lanat qabool karooooo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کے بجلی گیس کےکنکشن اور موبائل سم بند کرنے کی تجویزایف بی آر کو گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی بنیادی سہولیات منقطع کرنےکے اختیارات بھی مل گئے۔ گوشوارے جمع نہ کرنے والے بہت تھوڑے اور آفت زدہ لوگ ھوں گے ۔۔ گوشوارے غلط جمع کرنے والے زیادہ لوگ ھیں۔۔ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرسکتا ۔۔ وہ خود مجرم بھی ھیں اور جج بھی۔۔ وہ خود چور بھی ھیں اور چوکیدار بھی۔۔ ۔ FINALLY A GOOD NEWS پہلے اس قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی، مگر آج اس ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے (پاکستان زندہ باد)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »