بجلی کی بچت اور بازار جلد بندکرنےکیلئےکمرشل فیڈرز پر شام7 بجے بجلی بندکرنےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھرکےکمرشل فیڈر زکو شام 7 سے رات 10 بجے تک بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع پاور ڈویژن

بجلی کی بچت کے لیے وزارت پاور ڈویژن نے بڑے اقدامات کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری تیار کرلی ہے۔

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق سمری کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی، سمری کے مطابق ملک بھر کےکمرشل فیڈر ز کو شام 7 سے رات 10 بجے تک بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، کمرشل فیڈرز پر دن کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہےکہ کمرشل فیڈرز کی بندش سے 5 ہزارمیگاواٹ بجلی کی بچت ہوگی، شام 7 سے رات 11 بجے تک ٹیوب ویل کے فیڈرز کی بجلی بھی بند رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹیوب ویل والے فیڈرزبند ہونے سے 3 ہزار میگاواٹ بجلی کی بچت ہوگی۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہےکہ تاجروں کی جانب سے دکانیں جلد بند کرنے سے انکار پر متبادل تجاویز تیار کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imagine if this was done by PTI

جو لوگ تھوڑا بہت روزگار کما رہے ہیں وہ بھی چھین لو یہ یورپ یا دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح ملک نہیں ہے ایسا تجربہ نقصان دہ ثابت ہو گا.

Fake

عوام کے ٹیکس پر پلنے والے غیر پیداواری افراد صدر وزیر اعظم گورنرز وزراء اعلیٰ ججز بیورو کریٹس ممبر پارلیمنٹ وفاقی و صوبائی وزراء وغیرہ اتنے طاقتور مافیا اور اشرافیہ ہیں کہ ان کی لا محدود بجلی گیس پیٹرول جنریٹر کی سہولت کو ختم کرنے سے ٹانگیں کانپتی ہیں

فارمیسی اور ہسپتال کیا کریں گے اگر آپ کمرشل فیڈر پر بجلی بند کر دیں گے؟ اس سے زیادہ قابل عمل حل ہے پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے بازار آٹھ بجے بند کرا دیں۔

دکانیں بند کرنے کا اعلان کریں کورونا وائرس میں بھی خود دکاندار 8 بجے بازار بند کر دیتے تھے بجلی بند کرنے کی ضرورت ہی نہیں

جو50روپئے فی یونٹ خرید رہے ہیں انکی بجلی بند کر رہے ہو اور جو ادارے سارا دن بجلی اور اے سی مفت چلاتے ہیں اور رشوت کا بازار بھی گرم کررکھا اور جو کام نہ کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں اور کام کرنے کے لئے رشوت لیتے ہیں اُنکی مفت بجلی کس کھاتے میں ہے

Ye kon Beghairat inko hakumat me laya hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی بچت کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہبجلی کی بچت کے لیے وزارتِ پاور ڈویژن نے بڑے اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang اب بجلی 1 گھنٹہ دی جاے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت کیسے کی جائے؟ ان سات چیزوں کا خیال رکھیں - BBC News اردواکثر والدین بچوں پر زور دیتے ہیں کہ غیر ضروری لائٹ کو بند رکھا جائے تو ان کی ڈانٹ بلاجواز نہیں۔ یہی کبھی تم لوگوں کو عمران خان کے دور میں یاد ایا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی کراچی کیلیے بجلی 5 روپے تک مہنگی کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک ہر ماہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 3 سے 5 روپے اضافہ کر رہی ہے اور نیپرا کے الیکٹرک کی ہر درخواست کو منظور کر رہی ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا بحران برقرار، شارٹ فال 6 ہزار 666 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیپراکی طرف سے 3 ماہ کیلئے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 3 ماہ کے لئے بجلی کی قیمت میں 42 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے رواں مالی سال کی تیسری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا, بجلی مزید مہنگیکراچی کے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا. نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 5 روپے 28 پیسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »