ملک میں بجلی کا بحران برقرار، شارٹ فال 6 ہزار 666 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا بحران تاحال برقرار، بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ میگاواٹ سے زائد ہے، شارٹ فال کے باعث شدید گرمی میں چودہ گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی م

جموعی پیداوار 21 ہزار 234 میگا واٹ اور کل طلب 27 ہزار 900 میگا واٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق پانی سے 4 ہزار 744 میگا واٹ، سرکاری تھرمل پلانٹس 1 ہزار707 میگا واٹ اور نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 12 ہزار 303 میگاواٹ سے زائد ہے، ونڈ پاور پلانٹس 1ہزار 961 میگاواٹ اور سولر پلانٹس سے 110 اور بگاس سے چلنے والے پلانٹس 174 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں ،جوہری ایندھن سے 1ہزار 236 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی...

ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ اسلام آباد ریجن میں بھی 6 سے 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری ہے جبکہ دیہات اور زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اس سے زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کا ڈیم منصوبے میں مقامی ملازمتوں کا کوٹہ 100فیصد کرنے کا اعلان کردیاکوہستان (آئی این پی ) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ڈیم منصوبے میں مقامی ملازمتوں کا کوٹہ 100 فیصد کرنے کا اعلان کردیا ۔ خورشید شاہ نے داسو ڈیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بدترین گیس لوڈشیڈنگ کا خدشہ01:53 PM, 14 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: عالمی مارکیٹ میں گیس کے بدترین بحران اور یورپی کمپنیوں کے پاکستان کیساتھ گیس فروخت کرنے کے دو معاہدے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے پری مون سون بارشوں کا آغاز:محکمہ موسمیاتملک بھر میں آج  سے پری مون سون بارشوں کے آغاز کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق بحیرہ عرب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے دیوالیہ ہونے کا ذمے دار کون؟ سری لنکن وزیراعظم کا اہم انکشافملک کے دیوالیہ ہونے کا ذمے دار؟ سری لنکن وزیراعظم کا اہم انکشاف arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ریکارڈ تعداد میں اے سی بنائے جانے لگے -ملک بھر میں ریکارڈ تعداد میں ایئر کنڈیشنرز بنائے جانے لگے arynewsurdu Bijpi nai hai to ac kis leya bana raheho RIP_ISECO جو حالات بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ہیں، کچھ عرصے بعد ہاتھ سے چلانے والے ایئرکنڈیشن کی ضرورت ہوگی Sir ji light kon dega 🙂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی100 انڈیکس 1134 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 879 پوائنٹس پر بند ہوا مزید پڑھیں: Dollar PKR GeoNews PSX stockmarket Saaf keh do bsk walo Berha ghark ogaya mulk ka, kitni utaoge or enke
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »