بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہم arynewsurdu

خط میں جہاں الہ آباد میں ہدف بنائے جانے والے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے وہیں اپنے شوہر جاوید محمد کی گرفتاری پر اظہار یکجہتی کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔

پروین فاطمہ کا کہنا ہے کہ میرے شوہر جاوید محمد معصوم ہیں اور ان کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات ختم ہونے چاہئیں۔ یاد رہے کہ اتر پردیش میں مسلمانوں کی املاک کو اس وقت مسمار کرنا شروع کیا گیا جب ہندو سادھو سے سیاست دان بننے والے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حکم جاری کیا تھا کہ ان تمام غیر قانونی املاک کو مسمار کیا جائے جو جمعے کو ہونے والے مظاہروں میں شامل افراد کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی مشہد میں امام رضا کے مزار پر حاضری ملکی سلامتی کے لیے دعاوزیرخارجہ بلاول بھٹو نے آج دورہ مشہد کے دوران امام رضا کے مزار پر حاضری دی ہے۔ So Damn people they even dont know where to offer Salat? Whether knew not which is Masque and which one of Tomb? May Allah guide them as on right Islamic path that way they become right Muslim.... Ameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی شخص کی وھیل کے منہ میں پھنسنے کی حیرت انگیز کہانی - ایکسپریس اردوواقعے کے ایک سال بعد مائیکل پیکرڈ نے وھیل کے منہ میں 40 سیکنڈوں تک پھنسے رہنے کی روداد سنائی Pakistan-Close-Until-Election
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیرین مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر قومی اسمبلی سے 7 جولائی تک رپورٹ طلب کرلی۔  اسلام آباد یھ گرفتار تو نھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ کے 23 ممبران کاکشمیری عوام کے حق خورادیت کی حمایت کا اعلانبرطانوی پارلیمنٹ کے 23 ممبران کاکشمیری عوام کے حق خورادیت کی حمایت کا اعلان KashmiriLivesMatter UK Parliamentarians Support IndianCrimes IIOJK WaqtNews India UKParliament GOVUK BorisJohnson ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پرویز مشرف کے لیے دیے گئے نواز شریف کے بیان پر وضاحتBreakingNews مریم نواز کی پرویز مشرف کے لیے دیے گئے نواز شریف کے بیان پر وضاحت تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں MaryamNawazSharif PMLNGovernment NawazSharif PervezMusharraf Ok I'm
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈگری غیر تسلیم شدہ ہونے کے باوجود نعیم الرحمان کی گریڈ 20 کے عہدے پر تقررینعیم الرحمان کی ایک سیاسی شخصیت کی سفارش پر گریڈ 20 کے عہدے پر تقرری کی گئی ہے، ذرائع Miftah aik flopped finance minsiter tha 2017 18 men.. us waqt b us ne ishaq dar sb ka sab kia dhara kharab kr dia tha ab b ye sakhks ail buzdil aur decision making ability se khali hy..iss se jaan churayen warna pmln ko log pathar marain gy. Bring back Ishaq Dar as soon possible جی ہاں ۔۔۔۔۔۔ ڈگری ڈگری ہی ہوتی ہے چاہے جعلی ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔ ڈنگر وذیر اعلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »