ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل/ فائل فوٹو گوگل سورس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق کیس: عدالت سے اہم خبر آگئی

ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل/ فائل فوٹو، گوگل سورس اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیرین مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر قومی اسمبلی سے 7 جولائی تک رپورٹ طلب کرلی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہم کمیشن کو سپروائز نہیں کر سکتے ان کو اپنا کام کردیں، اگر آپ کا کوئی اعتراض مستقبل میں ہو تو دوبارہ درخواست دے سکتے ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے کوئی رپورٹ آئی ہے؟ جس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل ارشد کیانی نے جواب دیا کہ ابھی کوئی رپورٹ مجھے نہیں دی گئی۔

واضح رہے کہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے 11 اپریل کو شیریں مزاری کے خلاف درج ہوئی ایف آئی آر میں موقف اپنایا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما کو ان کے والد عاشق محمد خان سے وراثت میں زمین ملی تاہم انہوں نے روجھان میں مذکورہ زمین سے پروگریسو فارم لمیٹڈ کو جعل سازی کرتے ہوئے 800 کنال منتقل کیا۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف رہنماء ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دیدیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یھ گرفتار تو نھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری گرفتاری کیس سے متعلق سیکرٹری قومی اسمبلی سے رپورٹ طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری، انکوائری کمیشن کے ٹی او آر سامنے آگئےشیریں مزاری کی گرفتاری، انکوائری کمیشن کے ٹی او آر سامنے آگئے مزید تفصیلات: arynewsurdu People must know who planted Shirleen Mazari in PTI..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں دوبارہ وزیراعلیٰ بنوں گا؟ عثمان بزدار کی ہاتھ کی لکیروں سے مستقبل جاننے کی کوشش09:57 AM, 15 Jun, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی قسمت جاننے کے لیے اپنی ہتھیلی کی لکیروں پر انحصار کرنا شروع کر دیا جب ہاتھ کی لکیریں بتا رہی ہیں وہ آپ کا بہنوئی ضرور بنے گا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'پاکستان کے رواں سال ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی توقع'اسلام آباد :جرمنی کے سفیربرن ہارڈشلاگیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فیٹف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے کوششوں کوسراہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے اختلافات کی وجہ سامنے آگئیعثمان بزدار، پرویزالہٰی، مونس الہٰی، محمدخان بھٹی منحرف اراکین پر مقدمات چاہتے تھے: ذرائع lagta h niazi ne asko b saste nashey p laga diya h😂 لگتا ہے سپیکر کو یوتھیوں کی بیہودہ بک بک سننے کی عادت ہو چکی اسی لیئے سچ بولنے والے صوبائی وزیر عطاء اللہ تارڑ کو باہر نکال دیا. Perwaiz elahi ka yehi suna jis k sath hoty sincere rehty per bhi inka sath nhi deraha which s v sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »