ایلون مسک ٹوئٹر صارفین کی تعداد ایک ارب تک پہنچانے کے خواہشمند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر ملازمین سے سوال جواب کے سیشن میں دنیا کے امیر ترین شخص نے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے بارے میں اپنے منصوبوں پر بات کی۔

ٹوئٹر ملازمین سے بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح الفاظ میں نہیں کہا کہ وہ ٹوئٹر کو خریدنے والے ہیں، مگر یہ عندیہ دیا کہ وہ اس خریداری کو مکمل کرنے کے قریب ہیں۔

ایلون مسک نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ وہ دنیا بھر میں ٹوئٹر صارفین کی تعداد ایک ارب تک پہنچانے میں کامیاب رہیں گے، جو کہ موجودہ تعداد کے مقابلے میں لگ بھگ 4 گنا زیادہ ہے۔اس موقع پر انہوں نے گھروں سے کام کرنے کے معاملے پر بھی بات کی، کیونکہ ٹوئٹر کے ملازمین کورونا وائرس کی وبا کے بعد سے زیادہ تر گھروں سے ہی کام کررہے ہیں۔

ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ملازمین کی تعداد میں کمی کے سوالات پر ایلون مسک نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کمپنی کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، جو اچھی صورتحال نہیں۔ ایلون مسک نے کہا کہ وہ ٹوئٹر میں پیمنٹس ٹیکنالوجی کے اضافے کے خواہشمند ہیں، تاکہ صارفین اس سروس کے ذریعے رقوم بھیج یا وصول کرسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ حکومت یہ الزام بھی تو عمران خان پر لگائیں کہ انہوں نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالا - یاد رہے ان اندھیروں میں نون لیگ کی پچھلی حکومت نے دھکیلا تھا- پاکستان کی بڑی کامیابی پر مبارک باد شکریہ_عمران_خان ThankYouImranKhan FATF

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال کے کم چائے پینے کے مشورے پر صارفین کے دلچسپ تبصرےسابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے طنزیہ انداز میں کہا کہ پہلے روٹی آدھی اور اب چائے بھی کم کردیں؟ چائے پر کوئی مذاق نہیں ہے۔ 'اے اللہ 🤲 تجھے اپنے رب ہونے کا واسطہ ہے اس حکومت کو اور اس کی آنے والی نسلوں کو اور اس کے سپورٹرز کو تباہ و برباد کر دے۔ آمین' مٹھ مارلیا کریں مزہ بھی ملے گا اور آبادی میں اضافہ بھی نہیں ہوگا☺️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کے حلف برداری کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر اہم پیشرفتعدالت میں وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، کیا عدالت کسی کو حلف کے لیے مقرر کر سکتی ہے یا نہیں ۔عدالت نے حمزہ شہباز مرضی کے فیصلے گھر کے تہخانوں میں ملیں گے عوام کو مہنگائی سے ختم کردو جب تک ضمنی انتخابات نہیں ہوتے فیصلہ ہو ہی نہیں سکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہمجمعرات کی شام آفرین فاطمہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ پروین فاطمہ کا ایک خط شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیغام کو آگے بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ کے 23 ممبران کاکشمیری عوام کے حق خورادیت کی حمایت کا اعلانبرطانوی پارلیمنٹ کے 23 ممبران کاکشمیری عوام کے حق خورادیت کی حمایت کا اعلان KashmiriLivesMatter UK Parliamentarians Support IndianCrimes IIOJK WaqtNews India UKParliament GOVUK BorisJohnson ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کباب کھانے کے شوقین نکلےFollow Karo follow back milega
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسفامر گرنےسے خاتون کے جاں بحق اور بچی کے زخمی ہونے پر لیسکو کو 1کروڑروپے جرمانہٹرانسفامر گرنےسے خاتون کے جاں بحق اور بچی کے زخمی ہونے پر لیسکو کو 1کروڑروپے جرمانہ Lahore Lesco Nepra Women Girl WaqtNews Transformer OfficialDPRPP GovtofPunjabPK HamzaSS Lescoofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »