امریکی ڈالر کی قیمت 207 روپے سے متجاوز، سٹاک مارکیٹ میں تیزی سے اربوں کا فائدہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر ریٹ کاجانیے:

اُدھر اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 208 روپے سےز ائد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف کے مطابق معاملات کو ترتیب دینے کی فوری ضرورت ہے۔ اس وقت ملک کی جو معاشی صورتحال ہے یہ سٹے بازوں کے لئے انتہائی سود مند ہے۔ افواہیں گردش کررہی تھیں جس کا بھرپور فائدہ اٹھایا گیا۔ پچھلےہفتےجن افواہوں کو سٹے بازوں نے اپنے حق میں استعمال کیا اس میں ایک افواہ یہ تھی کہ ملک میں فنانشل ایمرجنسی لگائی جارہی ہے جس کے تحت ڈالر اکاؤنٹ،روشن ڈیجٹل اکاؤنٹس اور سیف لاکرز منجمد کئے جارہے ہیں ان افواہوں کی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سٹیٹ بینک نے تردید بھی کی لیکن جب تک سٹے باز...

معاشی ماہرین نے بھی کرنسی مارکیٹوں میں سٹے بازی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں تو ڈالر کی خرید وفروخت ہی نہیں ہورہی جو کچھ ہے انٹر بینک میں ہورہا ہے۔ کرنسی کی قدر میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ سے برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ بیرونی سرمایہ کاروں پر بھی اسکے منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری روز کے دوران 291.37 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 41730.16 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کربند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.7 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 7 کروڑ 32 لاکھ 21 ہزار 131 شیئرز کا لین دین ہوا، زبردست تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو 80ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں دوبارہ وزیراعلیٰ بنوں گا؟ عثمان بزدار کی ہاتھ کی لکیروں سے مستقبل جاننے کی کوشش09:57 AM, 15 Jun, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی قسمت جاننے کے لیے اپنی ہتھیلی کی لکیروں پر انحصار کرنا شروع کر دیا جب ہاتھ کی لکیریں بتا رہی ہیں وہ آپ کا بہنوئی ضرور بنے گا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات02:17 PM, 15 Jun, 2022, پاکستان, واشنگٹن: امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان  نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ امریکہ میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی رفتارمزید تیز: 206 روپے 45 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پرآئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت طول اختیار کرنے اور دعوؤں کے باوجود چین سے مالیاتی تعاون کی مد میں تاحال فنڈز نہ آنے سے ملک کو درپیش مالیاتی بحران شدید ہونے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج رات سے بارشوں کی پیش گوئی10:28 AM, 15 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے آج رات سے مزید پری مون سون یا اللہ دے چا بارش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری سے متعلق انکوائری کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری سے متعلق انکوائری کا حکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »