وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ DailyJang

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ’ٹیم پاکستان‘ کو مبارک ہو جس نے پاکستان کے لئے کامیاب کاوش کی۔وزیر اعظم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں ٹیم کو یہ اہم کامیابی ملی ہے۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ عسکری قیادت کو فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کے عمل پر مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو حاصل اس بڑی کامیابی پر آپ کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، آرمی چیف کےقائم کردہ ’کور سیل‘ نے پاکستان کی اہم کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ گرےلسٹ سے پاکستان کا نکلنا نیک شگون ہے اور پاکستان کو مزید کامیابیاں ملیں گی، ان شاءاللّٰہ۔

انہوں نے مزید کہا کہ گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کی کوشش کیلئے اسی ٹیم ورک، جذبے سے معیشت بحالی کیلئے بھی کام جاری ہے، قوم کو مایوسی، معاشی ابتری سے نکال کر تعمیر، ترقی، خوشحالی کی طرف واپس لائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well done 👍

Yes moneylaunderer speaking

Firstly IMRAN KHAN Mubarak Baad ka mustahiq hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہوئی‘’ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہوئی‘ arynewsurdu FATF Pakistan Tareekh may hamesha badtareen alfaz may yad keya jaye da apke kirdar ko ڈی جی خواب دیکھ رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الحمداللہ، 'وائٹ لسٹ' کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،وزیر اعظم - ایکسپریس اردوآپ سب کی کاوشیں رنگ لائی ہیں، وزیراعظم کی حکومتی اداروں ، شخصیات سمیت دیگر کو مبارک باد مزید پڑھیے: ExpressNews خدا کا واسطہ ہے..عمران کے بغض میں کتنا جھوٹ بولو گے شکریہ عمران خان۔۔۔۔۔ ن لیگ کے کنجر گیرے لسٹ میں ڈال کر گئے تھے پاکستان کو۔ ۔ hahaha 😅😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ہوگئیگھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 12 پیسے اضافے کے بعد 553 روپے 89 پیسہ فی کلو پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات Last week 24% mehngaai thi ab 29% لیاری لیمارکیٹ میں اقراء ڈینٹل کلینک ھے جو مبین ھے وہ اصلی ڈاکٹر نہیں ھے صبح کے وقت کچرے اٹھا نے والے کو چائے دیتا ھے تاکہ ان کے دانت خراب ہو اور اسکا بزنس چلے پلیز ایکشن لیں Allah. rehm kare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی FATFگرے لسٹ کی لمبی تاریخ اور ایکشنزBreakingNews پاکستان کی FATFگرے لسٹ کی لمبی تاریخ اور ایکشنز تفصیلی ٹائم لائن پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے یہ بھی جانئے کہ کس دور حکومت میں کیا کیا ایکشنز لیے گئے FATF Pakistan FATF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ02:06 PM, 16 Jun, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, امریکہ میں شرح سود بڑھتے ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں دن دیہاڑے جیولرز کی دکان پر 3 کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوواردات کے دوران ڈاکو چند منٹوں میں 3 کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر فرار مزید پڑھیے: expressnews ڈاکوؤں کی اپنی حکومت ہے 🖕🖕🖕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »