ملک میں 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 12 پیسے اضافے کے بعد 553 روپے 89 پیسہ فی کلو پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات

گھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 12 پیسے اضافے کے بعد 553 روپے 89 پیسہ فی کلو پر پہنچ گئی— فوٹو:فائلادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 3.38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا جس کے بعد شرح 27.82 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران بجلی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 12 پیسے اضافے کے بعد 553 روپے 89 پیسہ فی کلو پر پہنچ گئی۔ آلو کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 26 پیسے فی کلو، دال چنا 10 روپے فی کلو، دال مسور 9 روپے 39 پیسے، دال ماش 5 روپے، دال مونگ 26 پیسے فی کلو، بیف 9 روپے 74 پیسے اور مٹن 12 روپے 5 پیسے فی کلو مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 6 اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، پیاز 4 روپے 13 پیسے فی کلو اور آٹے کا 20 کلو تھیلا 26 روپے 85 پیسے سستا ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah. rehm kare

لیاری لیمارکیٹ میں اقراء ڈینٹل کلینک ھے جو مبین ھے وہ اصلی ڈاکٹر نہیں ھے صبح کے وقت کچرے اٹھا نے والے کو چائے دیتا ھے تاکہ ان کے دانت خراب ہو اور اسکا بزنس چلے پلیز ایکشن لیں

Last week 24% mehngaai thi ab 29%

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر گزشتہ ہفتے 36 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ08:35 PM, 17 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ رواں ہفتے مہنگائی  میں تاریخی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حالیہ ہفتے کے دوران 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریاتحالیہ ہفتے کے دوران 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات PetrolDieselPriceHike PriceHike inflation Pakistan PakistanEconomy GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش گرمی کی چھٹیلاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے گرمی کی شدت کم ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے 24 ممالک، ملک کی محبت میں پاکستانی سب سے آگےکراچیپاکستان دنیا کے ان24 ممالک میں سب سے اوپر ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر مزید مہنگا، روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاریانٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 21 پیسے مہنگا ہو کر 207 روپے 67 پیسے کاہوگیا ہے مزید پڑھیں: Dollar PKR GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »