عمران خان کو قتل کرنے کیلئے افغان دہشت گرد سے رابطے کا انکشاف -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو قتل کرنے کیلئے افغان دہشت گرد سے رابطے کا انکشاف arynewsurdu ImranKhan

میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ایک ویڈیو بنا کر رکھی ہوئی ہے کہ قتل یا سازش کے پیچھے کون ہے؟

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اس سازش کے پیچھے کوئی فرد یا گروہ ہے تو میں انہیں خبردار کرنا چاہتا ہوں، اس وقت پورے پاکستان کی اتحاد کی قیادت عمران خان صاحب ہیں۔ فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایمان ہے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے بندوں کے نہیں، عمران خان کے قتل کی پلاننگ کرنے والے پورے پاکستان کیخلاف سازش کررہے ہیں، یہ لوگ پاکستان کی خودمختاری، اتحاد، سلامتی کیخلاف سازش کر رہےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زین قریشی نے ملتان سے ضمنی الیکشن کا افتتاح کرلیا۔ARYمبارک ھو

الللہ رحم کرے

Allah apny hifz o iman ma rakhy

اللہ ان ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو اور سازش کرنے والوں کو غارت کرے ان کی نسل برباد ہو جائے

افعان نہیں پنجابی دہشتگرد

بس کر دو اے آر وئی والو عمران خان کے پاؤں بھی چاٹ لو

Allah o akbar

بے شک اللہ تعالی بہترین انصاف کرنے والا ہے

Pmln ppp juif or kch netirel ny ye sazish bna li ha...

افعان قوم بہادرہونگے لیکن وزیرقوم کیلئے ہرگز نہیں عمران خان کی طرف میلی آنکھوں سےدیکھنےوالوں کی جرآت نہیں ہوسکتی انشاءاللہ

چھوڑدیں آفعان اورافعانیوں کی بدمعاشی عمران خان ھمارےوزیرستانیوں کےدلوں میں بستےہیں آگر زرہ سی حرکت بھی آفعان غونڈوں نے کی توافعانستان کوچھوڑ تشقندمیں بھی نہیں بچ جائےگا

ALLAH Kareem Protect him... Aameen

CapLeviRengoku ہر شخص کی حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اور پیچھے اللہ کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں، بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے، اور جب اللہ کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا، اور اس کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکتا

CapLeviRengoku تم جہاں بھی ہوگے(ایک نہ ایک دن) موت تمہیں جا پکڑے گی، چاہے تم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ رہ رہے ہو( النساء 78)

یعنی جو کام لیاقت علی خان کے قتل کا افغانی سے لیا گیا تھا اب وہ ہی (خدانخواستہ)

اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے

In Shaa Allah tallah wo bhi Imran Khan ki Hifazat karein gai!’

Allah khan sb. ko apni hifzo aman main rakhay..ye B. kiya soch raha hai is nay merna nahi hai..Allah keray kuttay ki maut meray ye sakhs..Allah ka azab aye is per aur is ki naslon per..

Allah nighy ban...

یہ ناشکری قوم جنرل باجوہ جیسے عظیم رہنما کی قدر نہیں کررہی یااللہ اس قوم کو اس عظیم جنرل سے محروم فرما دے (امین ثمہ امین)

Allah pak Imran khan ki hifazat Kary, Ameen

ImranKhanPTI Allah pak in ko hamesha salamat rakhay

Yaha waley dehshat gardu ku doob ker mer jana chaiey

کر لو ایڑی چوٹی کا زور لگا لو انکے بس کی بات ہی نہیں ہے

Jissai Allah rakhai ussai kon chukhai, 22 crore awaam ki duain hain imran khan k saath

Mudda'ee Lakh Bura Chahay tou Kia Hota Hai... Wohi Hota Hai Jo Manzoor e Khuda Hota hai..!! prayers for his life ImranKhan

Insha Allah khan ko kuch nai hoga

May Allah give you long life IK U r the last hope of us 😭❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Allah hifazat kry Ameen

Kis ny rabta ki pori khabar do agar kisi mard k bachy ho to

Imran Khan Zindabad

ImportedGovernmentNaManzoor

اگر ہم پورا دن پٹرول مہنگا یہ مہنگا وہ مہنگا پر گزارتے ھیں تو اپنا سکون خود برباد کرتےھیں بہتر یہ ھے کہ ایک ساتھ ھم سب روڈوں پہ نکلے اور پرامن احتجاج کریں تب سرکار کی انکھیں کھولے گی ورنہ مزید مہنگائ کے اشارے ملے ھیں۔

تیری فتوحات کی شہرتیں بجا لیکن میرا ملک اجڑ گیا تیرے نیوٹرل ہوجانے کے بعد😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ کہاں بن رہا ہے؟پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نےسابق وزیر اعظم عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ٹوئٹ میں فیاض الحسن چوہان  نے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوچی نامی دہشت گرد کو عمران خان کے قتل کی سپاری دیدی گئی : فیاض چوہان11:13 PM, 18 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں موجود سب معلوم ھے تصویر بھی شئیر کریں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا،کمیشن بنایا جائے، فضل الرحمٰنسربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے نکالا گیا تو اب کہتا ہے کمیشن بناؤ، لیکن یہ جاننے کیلئے کمیشن بنایا جائے کہ عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اسکے وہ مہنگائی مارچ والے ڈرامے اجکل نظر نہیں ارہے.. حضرت مولانا فضل الرحمان نے بڑی اہم بات کی، پہلے بھی لکھ چکے، عمران خان کے سائفر (مراسلہ) والے شوشہ سے تو عوام بیزار ہو چکے ہیں- اگر کوئی سازش تھی تو وہ سازش عمران خان کو وزیراعظم بنانے والوں نے کی، بنانے والے کون تھے یہ پتہ چلایا جائے😌 siasatpk roznamadunya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اچھی خبر کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے، شہباز گلپی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ارسطو احسن اقبال اس کا کریڈٹ نہیں لیں گے، صدر مملکت نے پہلے ہی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا تھا، فیٹف سے متعلق اچھی خبر آرہی ہے۔ عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں شامل کر لیا گیا ۔۔ پی ٹی آئی حکومت نے FATF کی 27 شرائط میں سے 26 پر عمل درآمد کیا تھا ۔۔ پٹواری بھائی کریڈٹ لینے سے پہلے تحقیق کر لیں کہ ہمیں گرے لسٹ میں ڈالوایا کس نے تھا ۔۔ Lanat hai tere pe🦀 شہباز گل پاگل ھوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو بنی گالہ میں اہم پیغام پہنچا دیا گیااسلام آباد : چیئرمین ضیا لیگ اعجازالحق نے بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اہم پیغام پہنچا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خان نے کہا نواں آیاں اے سو ھنیا میرے پیارے اللہ میاں دل میرا حیران ہے ، میرے گھر میں فاقہ ہے ، اس کے گھر میں نان ہے ، میں بھی پاکستان ہوں ، اور وہ بھی پاکستان ہے ،، میرے پیارے اللہ میاں ، سوچ کے دل گھبراتا ہے ، بند ڈبوں میں خالص کھانا ، ان کا کتا کھاتا ہے ، میرا بچہ روتے روتے ، بھوکا ہی سوجاتا ہے.... فاروق بغلول + حرامخور نے باز نہی آنا بیغیرت اتنے ذلیل ہوچکے ہیں پر اپنی حرکتوں سے باز نہی آرہے ہیں اب بھی دھمکیاں ہی دے رہے ہوں گے جیسے پہلے دی ہیں ان لعنتیوں کے چہرے بینقاب ہو چکے ہیں اب قوم ان کی اندھی محبت میں بیوقوف بننے والی نہی ThankYouImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰکچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود دہشت گرد کو سپاری دی ہے: رہنما پی ٹی آئی Naaz paan waali Dy hai bewakoof chohan ko giraftar KR k investigation krn 😂😂😂اچھا میں اب سمجھ گیا ہوں کہ نیازی نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ سے سیاست سیکھی ہے اور وہ لوگ جو اُنکی فلموں سے انسپائر ہیں وہ انکے چُنگل سے نہیں نکل سکتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »