دانیہ کیخلاف سائبرکرائم کےتحت کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اےکو نوٹس جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم و دیگرکو نوٹس جاری کرتے ہوئےفریقین سے 6 جولائی تک جواب طلب کرلیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں ایک سماجی تنظیم نے دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر کردی

خیال رہےکہ سماجی تنظیم نےدانیہ شاہ کےخلاف عدالت میں درخواست دائرکر رکھی ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ عدالت ایف آئی اے کو دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔ وکیل درخواست گزار ایڈووکیٹ عامر جمیل کا کہنا ہےکہ دانیہ نے عامرلیاقت کی نازیبا ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل کیں، ایف آئی اے سائبر کرائم دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کرے۔

درخواست میں کہا گیا ہےکہ دانیہ نے پوری دنیا میں پاکستان کی عورتوں کی عزت مجروح کی ہے، دانیہ کی اس حرکت سے پاکستانی عورتوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں، معمولی تنازع پر نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کی سزا دانیہ کو ملنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good👍

Good work

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کردی - ایکسپریس اردوچیف جسٹس اطہر من اللہ نے متنازعہ بیان پر اندراج مقدمہ کے خلاف ایمان مزاری کی درخواست منظور کی مزید پڑھئے: ExpressNews ہائ وئ OfficialDGISPR دن بدن بیعزتی در بیعزتی ہو رہی ہے باجوہ اینڈ کمپنی کی جب سے امپورٹد حکومت آئ ہے مطبل کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے Congrats girl ImaanZHazir You won 🏆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیرمشروط معافی، عدالت نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دیاسلام آباد : (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کےخلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی جانب سے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنے پر مقدمہ خارج کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ آئی ایم ایف پروگرام کی جلد بحالی کیلیے پُرامیدوزیر خزانہ آئی ایم ایف پروگرام کی جلد بحالی کیلیے پُرامید arynewsurdu ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں، لیکن سچ اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں سب جھوٹ اور ڈرامہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہو جائے گا: مفتاح اسماعیلlogo bhago petrol pump pe aa gaya hy TV pe Begger is waiting for charity as hungry dog waits near butcher' shop. Leadership is feeling proud being beggers. WoW ٹھیک ویسے ہی جیسے 8 ارب ڈالر آگئے تھے🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دی12:45 PM, 20 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف ایف آئی آر خارج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غیرمشروط معافی، عدالت نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دیاسلام آباد : (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کےخلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی جانب سے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنے پر مقدمہ خارج کردیا۔ کیوں؟؟؟؟ اگر سچے تھے تو معافی کیوں مانگی ؟؟؟۔ ImaanZHazir 🌹
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »