کورونا وباء کے دوران چھوٹے بچوں کے اسکرین ٹائم میں ہوشرُبا اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک نئی تحقیق میں اہم انکشافات سامنے آگئے مزید پڑھئے: ExpressNews

۔ تاہم کیمبرج کی اینگلیا رسکن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق اسکرین ٹائم میں اضافہ تمام عمر کے افراد میں دیکھا گیا۔

تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ اسکرین ٹائم میں اضافے کا تعلق بڑوں اور بچوں میں غذا، نیند، ذہنی صحت اور آنکھوں کی صحت پر منفی اثرات سے تھا۔ یونیورسٹی میں آنکھوں کے تحقیقی انسٹیٹیوٹ کی ڈائریکٹر اور تحقیق کی سینیئر مصنفہ پروفیسر شاہینہ پرادھان کا کہنا تھا کہ یہ اس قسم کی پہلی تحقیق ہے جس میں دورانِ وباء اسکرین ٹائم میں اضافے اور اس کے اثرات پر منظم انداز میں مطالعہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

' ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 140 ارب روپے ڈوب گئے '” ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 140 ارب روپے ڈوب گئے ' arynewsurdu PakistanKiAwazARY Lakin london flaits aur belgium villa waly tou khush hain. میاں جدوں آوے گا لگ پتہ جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ صوبے کے 14 اضلاع میں پولنگ جاریکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات شروع ہو گئے ، آج پہلے مرحلے میں  14 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک  بلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ میں کیوی کمنٹیٹر بابراعظم کے معترفاس میں کوئی شک نہیں کہ بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں: سائمن ڈول
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: عاطف کے بعد ’ تاجدار حرم ‘ ان کے بیٹے کی آواز میں بھی مقبولسوشل میڈیا پر عاطف کی بیٹے احد کے ہمراہ ایک کانسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے مزید پڑھیں :GeoNews AtifAslam thik hogaya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمور حملے میں زخمی پولیس افسر کراچی کے اسپتال میں جاں بحقسندھ کے ضلع کشمور میں تین ہفتے قبل دو گروپوں میں مسلح تصادم کے دوران فائرنگ سے سب انسپکٹر نبی بخش سجرانی شدید زخمی ہوئے تھے شھید کھو نا آپ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »