سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے میونسپل کمیٹی کی 137 اورجی ڈی اے نے 14 نشستیں جیت لیں، 12 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے

ٹاؤن کمیٹیوں میں پیپلز پارٹی 230 نشستوں کے ساتھ دیگر جماعتوں سے کافی آگے ہے، جی ڈی اے کے 34 امیدوار اور 27 آزاد امیدوار کام یاب ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ اتوار کو سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخاب ہوئے، اس دوران دن بھر کہیں گولیاں، کہیں لاٹھیاں چلیں ، کہیں پورا عملہ ہی اغوا کرلیا گیا۔

بلدیاتی انتخاب کے دوران سانگھڑ، نوشہروفیروز، خیرپور، جیکب آباد، سکھر اورکندھ کوٹ کے متعدد پولنگ اسٹیشن میدان جنگ بن گئے ، سیاسی جماعتوں کےکارکنوں اور مخالف گروہوں میں مارا ماری ہوئی ، پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔خراب حالات کے باعث کئی مقامات پر پولنگ روکنا پڑی،کندھ کوٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن کے عملے کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا ، سات گھنٹے بعد عملہ بازیاب کرایا گیا تو پولنگ شروع ہوئی تاہم بعد میں الیکشن کمیشن نے الیکشن ملتوی کرنےکا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ یوسی 28 پر ووٹنگ کا...

نواب شاہ میں سوشل سکیورٹی پولنگ اسٹیشن پر مسلح افراد نے ہنگامہ آرائی کی اور عملے کو یرغمال بنا کر انتخابی سامان لے کر فرار ہوگئے ۔ سانگھڑ کی یونین کونسل 63 میں کشیدگی کے باعث پولنگ عملہ بھاگ گیا ، ٹنڈوآدم میں مخالف جماعتوں کے تصادم میں ایک امیدوار کا بھائی جاں بحق اور سکھر میں جاگیرانی برادری میں تصادم سے ایک شخص مارا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sindh k log ghulam ibne ghulam hain..

Kash k tum jese dalal aur gaddar media ko Allah nest o nabud karday

دیہی سندھ میں کھلاڑی بھی پیپل پارٹی ایمپائر بھی، تماشائی بھی، سنتری بھی، پتا تب چلے گا جب بات کراچی آئے گی

میدان تو خیر مارا ہے الیکشن میں نہیں دھاندلی ،دھونس اور دہشت گردی میں

سندھ کے 14 اضلاع میں جاری بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جمعیت علماء اسلام دوسرے نمبر کتاب_جیتے_گی پیپلزپارٹی_غنڈہ_گردی_نامنظور

اس گندے نظام میں سب سے زیادہ اہم کردار ہمارے دلال میڈیا کا ہے۔۔۔ اس نظام کو بدلنے کے لئے سب سے پہلے میڈیا کو لٹکایا جائے

کھا گیا تعصب وڈیرہ شاہی اور جہالت اس ہجوم کو قوم بننے کے لیۓ صدیوں کی مسافت طے کرنا ہو گی۔

انتخابات تھے یا میدان جنگ تھا؟

جیئی بھٹو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سود پر وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے رہنمائی مانگ لی ہے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق فیصلے کے مفصل جائزے کے بعد ہمارے قانونی مشیر اعلیٰ اور بیرونی وکیل کے مشورے کی بنیاد پر سپریم کورٹ کی شریعت اپیلٹ بینچ سے عملدرآمد اور عملی نکات کے حوالے سے رہنمائی کی درخواست کی ہے۔ پیپلز پارٹی کرپشن اور جھوٹ کی ماں ہے۔ انشاء اللہ آج تیر چلے گا PTI Zindabad✌✌✌✌✌✌
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی کے7 سوات: ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج آنےکا سلسلہ جارییہ نشست اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی آپ کو بہت جلن ہو رہی ہیں اب اگر پی ٹی آئی کا امیدوار پیچھے ہوتا تب جیو نیوز کے ہیڈ لائنز دیکھنے والی تھی۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی کے 7 سوات: ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہغیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حاجی فضل مولا 17 ہزار 395 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI 2 ہزار ووٹ عجیب ہے کیسے بازی پلٹ گئی لیکِن ضمنی انتخابات میں یہی ھوتا ہے لوگ کم اتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہرن کے غیر قانونی شکار میں معاونت، وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کے 6 افسران معطلصوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں ہرن کے غیر قانونی شکار میں معاونت کرنے والے وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کے 6 افسران معطل کردیے گئے۔ عوام کے غیر قانونی شکار پر ' اُسے ' کب معطل کیا جاۓ گا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ مقدمہ، مونس الہیٰ نے FIA کے سوالات کے جوابات جمع کرادیئےسابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے 33 سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے۔ DailyJang great man Monas Elahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »