اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار سے متعلق درخواست مسترد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار سے متعلق درخواست مسترد مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کے معاملے پر سماعت ہوئی ، سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ میں نے دنیا کے تمام قوانین عدالت کی خواہش پر اکھٹے کیے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کیا بیرون ملک پاکستانیوں نے ووٹ کا حق استعمال نہیں کیا۔ عارف چوہدری ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ضمنی انتخابات میں استعمال کیا تھا تو چیف جسٹس نے کہا کیا آپ آئین کا احترام کرتے ہیں، پارلیمان کا بھی احترام ہونا چاہیے۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ 30 سال پہلے یہ سارا عمل شروع ہوا تھا، ہم چاہتے ہیں پراسیس جاری رہے، اسے روک دیا گیا ہے، جس پر چیف جسٹس کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ امریکا کی تمام ریاستوں کے قوانین دیکھ لیں وہ بھی غیر ملکی ووٹرز پر مختلف ہیں۔عدالت نے اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ووٹنگ کے طریقہ کار پرآئینی ترمیم کےخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کیا یہ کورٹ پارلیمنٹ سے اس کے اختیار واپس لے لے، پارلیمان کابھی احترام ہونا چاہیے،امیدہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوورسیز پاکستانیوں دیکھ لو ان کو صرف ڈالر چاہیے ہماری عزت نہیں ہم ان کو پاؤں میں بیٹھا سکتے ہیں صرف اتفاق کی ضرورت ہے

Parliament ka ehtram 8 april ko b hona chahye tha

insulting oversease pakistanies

Wah re chief justice. Chlo Allah puchega apko qayamat k din Tb koi bchane Wala nahi hoga.

اب انکو پارلیمان یاد آگیا قاسم سوری کی دفعہ تو چھت سے لگ گئے تھے اڑ کے

Allah hi hafiz hai.....humare pyare Mulk Pakistan....

Afsoos

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کارکیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں  کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترداسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سود پر وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے رہنمائی مانگ لی ہے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق فیصلے کے مفصل جائزے کے بعد ہمارے قانونی مشیر اعلیٰ اور بیرونی وکیل کے مشورے کی بنیاد پر سپریم کورٹ کی شریعت اپیلٹ بینچ سے عملدرآمد اور عملی نکات کے حوالے سے رہنمائی کی درخواست کی ہے۔ پیپلز پارٹی کرپشن اور جھوٹ کی ماں ہے۔ انشاء اللہ آج تیر چلے گا PTI Zindabad✌✌✌✌✌✌
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »