کائنات کے ابتدائی ستاروں کی کھوج ممکن ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کائنات کے ابتدائی ستاروں کی کھوج ممکن ہوگئی ARYNewsUrdu

جلد ہی انسانوں کے پاس کائنات کے ابتدائی ستاروں کی معلومات بھی ہوں گی، ناسا نے اس سلسلے میں تیاری مکمل کر لی۔

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے کائنات کے راز کھوجنے کے لیے ایک اور بڑا مشن لانچ کرنے کی تیاری کر لی ہے، ناسا نے 30 برس میں تیار ہونے والی خلائی دوربین کا کام مکمل کر لیا۔ ناسا کے انجینئرز نے فرنچ گیانا میں جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو ڈبے سے نکال لیا ہے، اور اب اسے لانچ کے لیے تیار کیا جا رہا ہے، یہ مشہور زمانہ دور بین ہبل کی جانشین بننے جا رہی ہے، جسے 10 ارب ڈالر کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے، اور امریکا سے بھیجے جانے کے بعد پانچ دن قبل ہی یورپ کے کورو اسپیس پورٹ پہنچی ہے، اسے 18 دسمبر کو مدار میں روانہ کیا جائے گا۔

سائنس دانوں کو امید ہے کہ یہ خلائی دور بین کائنات میں بالکل ابتدائی ستاروں سے نکلنے والی روشنی کا پتا لگا سکتی ہے، تاکہ ساڑھے 13 ارب سال پہلے کے ستاروں کے بارے میں معلومات حاصل ہو سکیں۔اس سے قبل تاریخ میں پہلی بار ناسا نے ہبل ٹیلی اسکوپ کو 1990 میں خلا میں بھیجا تھا، جمیز ویب ٹیلی اسکوپ کا شیشہ ہبل ٹیلی اسکوپ کے مقابلے تین گنا بڑا ہے۔has unpacked & settled into the cleanroom at its launch site in French Guiana! Webb was carefully lifted from its packing container and then raised vertical.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملازمہ سے تعلقات جرمنی کے سب سے بڑے اخبار کے ایڈیٹر برطرف11:49 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, برلن : یورپی ملک جرمنی کے بڑے میڈیا کے ادارے نے انٹرنی ملازمہ سے معاشقے اور انہیں اعلیٰ عہدے پر ترقی دینے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دنیونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی۔گورنراسٹیٹ بینکآئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی۔گورنراسٹیٹ بینک Pakistan IMF StateBankOfPakistan RezaBaqir PTIGovernment imf_pakistan IMFNews GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin ImranKhanPTI StateBank_Pak DRezaBaqir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمن کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئیپاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمن کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی PakNavy HabibUrRehman Admiral Promoted MoIB_Official GovtofPakistan dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »