خوش خبری، برقی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکسز میں چھوٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوش خبری، برقی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکسز میں چھوٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ میں دو سال کے لیے الیکٹرک وھیکلز کی رجسٹریشن اور ٹیکسز میں بڑے پیمانے پر چھوٹ دینے کی تجویز تیار کی گئی ہے۔

اجلاس میں صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ، صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نواب زادہ تیمور تالپور، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری جی اے نے شرکت کی۔ تجویز کے مطابق 2000 سی سی گاڑی پر 5 ہزار لگژری ٹیکس لگایا جائے گا، اور سالانہ رینیوئل کی مد میں 500 روپے فیس وصول کی جائے گی۔اجلاس میں الیکٹرک موٹر سائیکل پر بھی زیادہ چھوٹ دینے کی تجویز پیش کی گئی، اس سلسلے میں موٹر سائیکل کی لائف ٹائم رجسٹریشن 500 روپے کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے۔

صوبائی وزیر شبیر بجارانی نے کہا کہ سندھ سے لوگ اپنی برقی گاڑیاں اسلام آباد میں رجسٹر کروا رہے ہیں، اسلام آباد میں گزشتہ دو سال میں 4 ہزار برقی گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئی ہیں، اور زیادہ تر سندھ کے لوگوں نے رجسٹرڈ کروائی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے خوش خبری سنا دیحکومت نے خوش خبری سنا دی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu lanat iss hakoomat par لاخ لعنت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کا آنا خوش آئند ہے:رمیز راجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی دوران گفتگو متعدد بار اشکبارڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی دوران گفتگو متعدد بار اشکبار AbdulQadeerKhan AQKhan AQKhandaughter
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

51سالہ سابق کرکٹر گرفتار۔۔۔وجہ کیا بنی؟مائیکل سلیٹر 42 ون ڈے اور 74 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے ہیں، انہوں نے ٹیسٹ میں 5312 اور ون ڈے میں 987 رنز بنائے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ملزموں کو شواہد اور دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں ملزموں کی شواہد اور دستاویزات کی فراہمی کی درخواست پر دلائل مکمل کر لئے گئے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور نیپال میں سیلاب لینڈ سلائیڈنگ 116 افراد ہلاک متعدد لاپتہبھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 116 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔صرف بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں اموات کی تعداد اتنے دنوں سے لبیک والے احتجاج کر رہے ہیں، جناب! وہاں تک آپ کی نگاہ نہیں پہنچ رہی؟ اب یہ احتجاج دھرنے میں بدل رہا ہے، اور نا اہل نا لائق حکومتِ عمرانیہ نے روڈز پہ کنٹینرز لگانا شروع کر دیے ہیں۔ اس پہ ایک مکمل Report بنا ئیں اور اپنے ناظرین کو بروقت آگاہی دیں۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »