ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی دوران گفتگو متعدد بار اشکبار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی دوران گفتگو متعدد بار اشکبار AbdulQadeerKhan AQKhan AQKhandaughter

والد کی آخری خواہش کے حوالے سے بتایا۔ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان یاد میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ڈاکٹر عبدالقدیر کی بیٹی دینہ خان نے تعزیتی ریفرنس میں خصوصی طور پر شرکت کی اور والد کی زندگی کے کچھ پہلوؤں سے متعلق شرکا کو آگاہ کیا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی دوران گفتگو

متعدد بار اشکبار ہوئیں۔ ایک موقع پر انہوں نے بتایا کہ گزشتہ کچھ سال ہمارے خاندان کے لیے مشکل ترین سال تھے، جو بہت مشکل سے گزرے مگر پاکستانی عوام نے ہمیشہ ساتھ دے کر حوصلہ افزائی کی۔’ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی، اُن کی آخری خواہش عمرہ ادائیگی تھی مگر اس کی بھی اجازت نہیں دی گئی۔تعزیتی ریفرنس میں ڈاکٹر عبد القدیر خان مرحوم کے لیے دعائیں مغفرت کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پوری نہ ہونے والی خواہشات بتاتے ہوئے بیٹی آبدیدہڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پوری نہ ہونے والی خواہشات بتاتے ہوئے بیٹی آبدیدہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu جب ملت ہی ننگ ملت ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئیآریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو بڑا دھچکا۔۔آریان خان کی ضمانت پھر خارجکروز شپ ڈرگ کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تین ملزموں کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آخری سانس تک انصاف قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خانآخری سانس تک انصاف ، قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خان Pakistan PMImranKhan PTIGovernment CorruptionFreePakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official چور زانی ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official Shirm nae ondi honi ae gal krdy hoy.... Pindora papers kithy gae Allah ko kia mon dikhao ge
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ04:58 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: ہر چار میں سے تین پاکستانی پریشان اور بے یقینی کا شکار ہو گئے۔ حکومت کی معاشی پالیسی سے عوام غیر MaryamNSharif مطلب لعنتیں زیادہ ہو رہی ہیں؟ MaryamNSharif justiceFor16000Employees وزیراعظم عمران خان صاحب آج ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی ا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے دن ریاست مدینہ میں 16000برطرف ملازمین کو ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے بحال کردو ImranKhanPTI MediaCellPPP PTIofficial URDUVOA BBCUrdu
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »