شاہ رخ خان کو بڑا دھچکا۔۔آریان خان کی ضمانت پھر خارج

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کو بڑا دھچکا۔۔آریان خان کی ضمانت پھر خارج

بھارتی میڈیا رپورٹس کےممبئی کی سیشن عدالت نے کروز شپ ڈرگ کیس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت دیگر ملزمان ارباز مرچنٹ اور منمون دھمیچا کی بھی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔ رہائی نہ ملنے کے باعث آریان خان کو جیل میں ہی رہنا ہوگا۔

واضح رہے کہ این سی بی نے ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں آریان خان کی اپنی آنے والی فلم کی ساتھی اداکارہ کے ساتھ منشیات کے حوالے سے کی جانے والی واٹس ایپ چیٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی تھی۔ واٹس ایپ چیٹ سے ظاہر ہو رہا تھا کہ آریان خان اور اداکارہ کے درمیان منشیات کے بارے میں بات چیت ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئیآریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیوی نے گھر میں میٹھا بنانے پر پابندی لگادی01:15 PM, 20 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : بالی وڈکنگ کی اہلیہ گوری نے بیٹے کے آنے سے گھر میں میٹھا پکانے پر پابندی لگادی ۔ آریان خان کی والدہ نے کچن میں میں کتنے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتنا زمہ دار کب سے ہوگیا جس کو پاکستانی عوام کے مسائل کی تشہیر کے علاؤ اور کوئ کام ہی نہیں رہ گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے کو خصوصی سیل میں منتقل کردیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ممبئی (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ کنگ کہلائے جانیوالے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر خصوصی بیرک میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی درخواستِ ضمانت خصوصی عدالت سے بھی مسترد - BBC News اردوممبئی کی ایک عدالت نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ضمانت کی یہ درخواست ممبئی کی ایک خصوصی عدالت میں دائر کی گئی تھی۔ بھارت مین جو اقلتیون کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے وہاں عالمی برداری خاموش کیون ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آخری سانس تک انصاف قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خانآخری سانس تک انصاف ، قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خان Pakistan PMImranKhan PTIGovernment CorruptionFreePakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official چور زانی ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official Shirm nae ondi honi ae gal krdy hoy.... Pindora papers kithy gae Allah ko kia mon dikhao ge
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »