فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Facebook

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ میٹاورس کی تعمیر پر اپنی توجہ مرکوز کرسکے۔

مارک زکربرگ 28 اکتبر کو کمپنی کی سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں اس حوالے سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن وہ اس کا اعلان اس سے بھی پہلے کرسکتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ کمپنی کی خواہش ہے کہ سوشل میڈیا کے نام سے آگے بڑھ کر اس کی پہچان بنے۔ اس ری برانڈنگ کے بعد ممکنہ طور پر نیلے رنگ کی فیس بک ایپ کو بھی کمپنی کی ملکیت میں موجود انسٹاگرام، واٹس ایپ، اوکولس اور دیگر کی طرح ایک ایپ کی طرح ایک سب برانڈ کے طور پر پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ فیس بک کے پاس پہلے سے ہی 10 ہزار سے زائد ملازمین ’اے آر گلاسز‘ جیسے ہارڈ ویئر بنانے پر کام کر رہے ہیں جو کہ مارک زکربرگ کے خیال میں بالآخر اسمارٹ فون کی طرح ہر جگہ ہو گا۔

جولائی میں ، مارک زکربرگ نے دی ورج کو بتایا کہ ، اگلے کچھ سالوں میں ہم مؤثر طریقے سے صرف سوشل میڈیا کمپنی ہونے کے تاثر کو ختم کرکے ایک میٹاورس کمپنی ہونے کی پہچان قائم کریں گے۔ یاد رہے کہ فیس بک نے کچھ دن پہلے ہی یورپ میں میٹاورس پر کام کرنے کے لیے مزید 10 ہزار ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چول بک رکھ لے

Saving the face...

Kea naam dein gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کا نام تبدیل کیے جانے کا امکاننیویارک (ویب ڈیسک) کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاںAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u کیوں راس نہیں آیا یہ نام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک کو نئے نام کیساتھ متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروعPlans begin to introduce Facebook with a new name
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک کی بیروز گار نوجوانوں کیلئے خو شخبری۔۔بھرتیوں کا اعلانفیس بک کی طرف سے شائع ہونے والے ایک بلاگ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی آئندہ 5سالوں کے دوران یورپی یونین سے 10ہزار لوگوں کو بھرتی کرے گی اور یہ اعلیٰ مہارتوں کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں فیس بک کو 50.5 ملین پاؤنڈ کا بھاری جرمانہلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں فیس بک کمپنی کو ساڑھے پانچ کروڑ پاؤنڈ (12 ارب 7 کروڑ 58 لاکھ روپے) کا جرمانہ کردیا گیا۔ فیس بک کمپنی کو یہ جرمانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟کڑوروں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »