51سالہ سابق کرکٹر گرفتار۔۔۔وجہ کیا بنی؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیکل سلیٹر 42 ون ڈے اور 74 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے ہیں، انہوں نے ٹیسٹ میں 5312 اور ون ڈے میں 987 رنز بنائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دیلاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔  بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شاندار کرکٹ کھیل رکھی ہے اور یہاں کی کنڈیشنز ان کیلئے بہت موزوں ہیں، شائقین یہاں بڑے سکور والے میچز کی توقع نہ کریں، اور وہ میچز جس میں کوئی ٹیم 160 یا 170 سکور کرے، پاکستانی ٹیم اپنی بہترین گیم کھیلتی ہے۔  عیدمیلادالنبیﷺ، کراچی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس معطل ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی ٹیم کے باﺅلرز جانتے ہیں کہ یو اے ای میں کس طرح باﺅلنگ سے کمال دکھانا ہے ، فاسٹ باﺅلرز کٹرز کرنا جانتے ہیں اور سپن باﺅلرز کو معلوم ہے کہ وکٹوں میں باﺅلنگ کیسے کروانی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں سب کچھ بہترین موجود ہے۔ یو اے ای میں عموماً بڑے سکور والے میچز نہیں ہوتے لہٰذا پاور ہٹنگ کا فیکٹر بھی ایک طرح سے ختم ہو کر رہ جاتا ہے۔  انہوں نے بھارت کو منتخب کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اور یہ بھی بڑے سکور والے میچز پسند نہیں کرتے۔ جب پاور ہٹنگ کی بات آتی ہے تو بھارت کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ بھی سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یو اے ای کی وکٹیں ان کیلئے بھی سودمند ثابت ہوتی ہیں، لہٰذا 160 سے 170 کا ٹارگٹ بھارتی ٹیم کیلئے بھی بہترین ہے۔  کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا Dont jump the gun . wait Cricketers will decide who is going into semis✋🏻✋🏻✋🏻😄
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چار ٹیموں میں سے دو ٹیمیں پاکستان اور بھارت ہوں گی جو سیمی فائنل میں پہنچیں گی سابق کرکٹر بازید خان کی پیش گوئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان ان چار ٹیموں میں سے دو ہوں گی جو آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول84برس کی عمر میں انتقال کر گئےامریکہ کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول84برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعدواشنگٹن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔کولن پاول 2001سے2005تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عشرت العباد ملکی سیاست میں کردار ادا کریں: سابق MQM رہنمامتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو ملک کی سیاست میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang چلو اب ان کی کمی تھی دبئی میں بےکار بیٹھے بیٹھے پیسے ختم ہو گئے ہوں گے سوچا کہ جاکر پاکستان پھر نوٹ بنا لو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 1.31 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی ماشاءاللہ یہ کم ہے خوشخبری مہنگائی کی جو اور نہ ہی کوئی خوشخبری آنے والی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی 554 نئے کیس رپورٹCorona cases in Pakistan began to decline, 554 new case reports
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »