بھارت اور نیپال میں سیلاب لینڈ سلائیڈنگ 116 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت اور نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ ،116 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ India Nepal Floods LandSliding Casualties

شیئر کریں:.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنے دنوں سے لبیک والے احتجاج کر رہے ہیں، جناب! وہاں تک آپ کی نگاہ نہیں پہنچ رہی؟ اب یہ احتجاج دھرنے میں بدل رہا ہے، اور نا اہل نا لائق حکومتِ عمرانیہ نے روڈز پہ کنٹینرز لگانا شروع کر دیے ہیں۔ اس پہ ایک مکمل Report بنا ئیں اور اپنے ناظرین کو بروقت آگاہی دیں۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دیلاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔  بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شاندار کرکٹ کھیل رکھی ہے اور یہاں کی کنڈیشنز ان کیلئے بہت موزوں ہیں، شائقین یہاں بڑے سکور والے میچز کی توقع نہ کریں، اور وہ میچز جس میں کوئی ٹیم 160 یا 170 سکور کرے، پاکستانی ٹیم اپنی بہترین گیم کھیلتی ہے۔  عیدمیلادالنبیﷺ، کراچی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس معطل ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی ٹیم کے باﺅلرز جانتے ہیں کہ یو اے ای میں کس طرح باﺅلنگ سے کمال دکھانا ہے ، فاسٹ باﺅلرز کٹرز کرنا جانتے ہیں اور سپن باﺅلرز کو معلوم ہے کہ وکٹوں میں باﺅلنگ کیسے کروانی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں سب کچھ بہترین موجود ہے۔ یو اے ای میں عموماً بڑے سکور والے میچز نہیں ہوتے لہٰذا پاور ہٹنگ کا فیکٹر بھی ایک طرح سے ختم ہو کر رہ جاتا ہے۔  انہوں نے بھارت کو منتخب کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اور یہ بھی بڑے سکور والے میچز پسند نہیں کرتے۔ جب پاور ہٹنگ کی بات آتی ہے تو بھارت کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ بھی سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یو اے ای کی وکٹیں ان کیلئے بھی سودمند ثابت ہوتی ہیں، لہٰذا 160 سے 170 کا ٹارگٹ بھارتی ٹیم کیلئے بھی بہترین ہے۔  کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا Dont jump the gun . wait Cricketers will decide who is going into semis✋🏻✋🏻✋🏻😄
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں شدید بارشیں اور لینڈسلائیڈنگ لیکن دولہا دلہن کیسے مندر پہنچے؟ ہنسی روکنا مشکلنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں اب تک درجنوں افراد موت کی وادی میں جاچکے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شیخ رشید کا حیران کن اعلانSheikh Rashid will go to Dubai to watch the match between Pakistan and India
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپال میں سیلاب مٹی کے تودے گرنے سے 31 افراد ہلاک 43 لاپتہنیپال میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 31 افراد ہلاک جبکہ 43 لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈویژن کے عہدیدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »