روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ دنیا کی واحد جگہ ہے جہاں مقیم تمام تندرست اور صحت مند افراد یہ جانتے ہیں کہ انہیں ایک تنی ہوئی رسی پر کس طرح چلنا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

خود مختار روسی جمہوریہ داغستان کے پہاڑوں پر واقع ایک چھوٹے سے گاؤں ٹوسوکرا ون کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ یہ دنیا کی واحد جگہ ہے جہاں مقیم تمام تندرست اور صحت مند افراد یہ جانتے ہیں کہ انھیں ایک تنی ہوئی رسی پر کس طرح چلنا ہے۔

جنوبی بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے باعث سڑکیں تالاب بن گئیں۔ اس صورتحال کے باعث ایک نوجوان جوڑا بڑے سے برتن میں بیٹھ کر اپنی شادی کی تقریب میں پہنچا۔ ٹوسوکرا ون کے ساتھ لگے ون کی وجہ تسمیہ یہ بتائی گئی ہے کہ یہاں پر ایک اور گاؤں بھی ہے جس کا نام ٹوسوکرا ہے، اس لیے دونوں کے درمیان فرق ظاہر کرنے کے لیے اس گاؤں کا نام ٹوسوکرا ون رکھ دیا گیا ہے۔اس گاؤں کے کسی شخص کو بالکل درست طور پر یہ معلوم نہیں کہ اس تنی ہوئی رسی پر چلنے کی روایت کب شروع ہوئی، لیکن یہ چیز بالکل واضح ہے کہ گزشتہ سو برسوں سے گاؤں کا ہر صحت مند شخص اس رسی پر چلنا سیکھتا ہے۔امریکی فیملی کی ریچھ کو بچانے کی اس کوشش کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور لوگ ان کی تعریف میں خوب تبصرے...

حالانکہ اس گاؤں کی آبادی میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے یعنی 1980 میں اسکی آبادی تقریباً تین ہزار تھی جو کہ اب کم ہوکر 400 نفوس سے بھی کم رہ گئی ہے، لیکن یہ تمام بھی تنی ہوئی رسی پر چلنے کے اس فن میں طاق ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

JusticeForDHACityAlloties

Jung

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا کے ساحلی شہربالی میں زلزلہ : مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق متعدد زخمیانڈونیشیا کے ساحلی شہربالی میں زلزلے سے تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ زلزلے کی شدت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جبکہ تین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت :شدید بارشوںسیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 25 افراد ہلاکبھارت کے صوبے کیرالہ میں شدید بارشوں کے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم پچیس افراد ہلاک ہو گئے۔صوبہ کیرالہ کے وزیراعلیٰ Pinarayi Vitayan نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: تمام ہوائی اڈوں کو پوری گنجائش کے ساتھ کام کی اجازتسعودی عرب: تمام ہوائی اڈوں کو پوری گنجائش کے ساتھ کام کی اجازت SaudiArabia Airports Allow FullCapacity Operates GACA KSAmofaEN KingSalman HajMinistry SaudiMOH
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکاپولیس اہلکار شہید, 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمیکوئٹہ میں سریاب روڈ پر یونیورسٹی آف بلوچستان کے قریب دھماکا ہوا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے حضور آپ آئے تو دل جگمگائے . مرحبا یا مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے تمام ایجوکیشن بورڈز 48 گھنٹوں میں نتائج کا اعلان کریں گےپرانی خبر Shame on you admin گریس مارک تو ناکام ھونے والوں کے لئے ھونا چاھئے.کہیں پاس طلباء کو بھی دے کر نتیجہ %110 نہ کردیں؟ جیسا کہ 84 طلباء کو 1100 میں سے 1100 مارک کا منفرد ریکارڈ بنا ھے پنجاب میں؟ کیا ایجوکیشن لیول ھے unbeatable.اور unbelievable.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید ،10 افراد زخمیبلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید ،10 افراد زخمی ARYNewsUrdu BreakingNews Balochistan پچھلے ایک ہفتےسےیتیم خانہ چوک پرمیرے ملک کے معزز شہری اپنےامیرسعدحسین رضوی کے استقبال کےلیے جمع ہوئے ہیں ابھی تک میرے ملک کے وہ شہری وہاں انتظار میں ہیں کوئی انکی بات نہیں کرتا،ابھی تک کسی میڈیانےنہیں بتایاوہ وہاں کیوں جمع ہیں حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »