انڈیا میں ’چوروں کو لوٹنے والے‘ چار پولیس اہلکار گرفتار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں ’چوروں کو لوٹنے والے‘ چار پولیس اہلکار گرفتار۔۔۔

24 منٹ قبلایک کہاوت ہے کہ ’چور چور موسیرے بھائی‘ لیکن اگر اتر پردیش کے ضلع فیروز آباد کی بات کریں تو وہاں چور اور پولیس کے موسیرے بھائی یعنی خالہ زاد بھائی ہونے کی خبر آئی ہے۔

پولیس کی تفتیش سے معلوم ہوا کہ چوکی پر تعینات پولیس افسر اور ان کی ٹیم نے چوروں سے چوری کی رقم لینے کے بعد اپنی گاڑی میں انھیں حفاظت سے ضلع فیروز آباد کی سرحد عبور کرا دی۔پولیس نے چوروں کو لوٹنے والے پولیس اہلکار کی پوری ٹیم کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا اور ان سے رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣😂🤣😂🤣😂

😂😂

یہ تو چوروں کے چور نکلے، انہیں میڈلز دینے چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتارکراچی : شہر قائد میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے رپیٹر گن اور لاہور نمبر کی کار برآمد کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں دنیا میں It’s Very Sad Incident And Must Be Discouraged. The Reason Not To stop The Crime May The Fear Of Amunition. The Issuing Firearms must Be Made More Effective And Safe.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر 5 افراد جاں بحق3زخمیگوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق،3زخمی Bahawalpur Gujranwala RoadAccident Firing Father Son Family Deaths Injured NHMPofficial GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar OfficialDPRPP DCGRW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس میں ایک ہزار اہلکاروں کی بھرتی، شیخ رشید کا بڑا اعلاناسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسلام آبادپولیس میں ایک ہزارمزید اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی ہے Oyiii shabash Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاپوا نیوگنی کو شکست دیکر بنگلادیش اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیابنگلادیش نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پی این جی ٹیم 97 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »